شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 29, 2019

پانچواں ون ڈے: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان فیصلہ کن معرکہ کل ہوگا

کیپ ٹاؤن(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پانچویں اور آخری میچ کل کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم آج بھرپور ٹریننگ سیشن کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور اور جنوبی افریقا کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیااور 786

سائنسی ٹیکنالوجی کی جدت پسندی کی ایک شکل سوشل میڈیا ہے جو آج جدید دنیا کی ضرورت بن چکا ہے۔ طالب علم، معلم،سائنسدان، وکلاء پولیس،صحافی،مزدور،اور سیاستدانوں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے منسلک لوگ سوشل میڈیا سے مستُفید ہو رہے ...

مزید پڑھیں »

للیانی:محکمہ انہاراورپولیس کی ملی بھگت سے نہرسے دن دہاڑے ریت چوری کا سلسلہ عروج پرپہنچ گیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) محکمہ انہار اور پولیس کی ملی بھگت سے نہر سے دن دہاڑے ریت چوری کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، ہر سال کی طرح ا س سال بھی مصطفی آباد نہر سے کرین اور ٹرالیوں کی مدد ...

مزید پڑھیں »

مصطفی آباد:عارف میموریل ہسپتال میں دو روزہ فری آئی کیمپ

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) عارف میموریل ہسپتال میں دو روزہ فری آئی کیمپ، دوسو مریضوں کا مفت علاج، آنے والے مریضوں کے تمام ٹیسٹ، آپریشن اور ادویات بھی مہیا کی گئی ہیں، ڈاکٹر عبداللہ ، تفصیلات کے مطابق عارف میموریل ہسپتال ...

مزید پڑھیں »

لورالائی میں دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید

لورالائی(پاک نیوز) بزدل دشمن ایک اور بزدلی، دہشتگردوں کا لورالائی ڈی آئی جی آفس پر حملہ، نو پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق، اکیس زخمی، جوابی کارروائی میں چار دہشتگرد بھی مارے گئے، چار گھنٹے بعد آپریشن مکملتفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

اسمبلی کا حلف نہ اٹھانے پر چوہدری نثار کو نوٹس جاری

لاہور(پاک نیوز)لاہور کی عدالت عالیہ نے چوہدری نثار کے حلف نہ اٹھانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں چوہدری نثار کے اسمبلی میں ...

مزید پڑھیں »

۔،۔ سفا کیت کی انتہا ۔،۔

انسانی جان تمام مذاہب میں تکریم اور تقدس کی علامت ہے ۔اقوامِ متحدہ کی بنیادیں بھی انسانی حرمت کے قانون پر رکھی گئی ہیں۔اس نے اقوامِ عالم کو اس بات کا پابند کیا ہوا ہے کہ وہ انسانی حرمت کیلئے ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ: آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف نظرثانی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ نے توہین رسالت کیس میں آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف نظر ثانی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ قانون کے مطابق جھوٹے گواہوں کو عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ سپریم ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ کے سینئر رہنما ارشد خان لودھی انتقال کرگئے

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر محمد ارشد خان لودھی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق صوبائی وزیر ارشد خان لودھی متعدد مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی رہے۔ محمد ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:علاقے بھرمیں مضرصحت اور پانی ملےگوشت کی سرعام فروخت

بھائی پھیرو(نامہ نگار)علاقے بھر میں مضر صحت اور پانی ملے گوشت کی سر عام فروخت ۔موزی امراض پھیلنے کا خطرہ ،قصاب گھروں میں جانور ذبح کرنے لگے ،حکام نے حقائق کاعلم ہونے کے باوجود آنکھیں بند کر لیں تاجر رہنماؤں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!