شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2, 2019

فخرامام کو کشمیرکمیٹی کاچیئرمین بنانےکا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز)سینئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فخر امام کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا۔حکومت کی جانب سے فخر امام کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے ...

مزید پڑھیں »

ارفع کریم کی 24ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

لاہور(پاک نیوز) پاکستان کی پہچان بننے والی کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی آج چوبیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔دوفروری انیس سو پچانوے کو فیصل آباد میں ایک ننھی سی کلی کھلی جس کا نام ارفع ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کی آزادی کا سورج

دنیا کو بتانا ہوگا کہ ہم کشمیریوں کی حمایت کیوں کرتے ہیں ؟’’ کشمیر اور پاکستان کا رشتہ ‘‘کو سمجھنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے بابائے قوم حضرت محمد علی جناح ؒ نے قوم کی نمائدگی اور خواہشات کا ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل

لاہور(پاک نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سروسز اسپتال لاہور منتقل کردیا ہے جہاں ان کیلئے اسپتال کا وی آئی ...

مزید پڑھیں »

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان کے شمالی علاقوں اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔سوات میں بھی ضلع بھر میں زلزلہ محسوس کیا گیا جہاں زلزلے کی شدت سے خوفزدہ ہوکر لوگوں کی بڑی تعداد ...

مزید پڑھیں »

تھانہ سٹی پولیس پتوکی کے ایس ایچ اوکا چھاپہ، ڈکیت گینگ کا سرغنہ تین ساتھیوں سمیت گرفتار

پتوکی (تحصیل رپورٹر )تھانہ سٹی پولیس پتوکی کے ایس ایچ او محسن علی سندھو اور چوکی انچار ج پتوکی بلال حیدر کا چھاپہ ۔مقامی تاجر لیاقت علی کے گھر ڈکیتی کرنے والا ڈکیت گینگ کا سرغنہ قمر عرف قمری تین ...

مزید پڑھیں »

18ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دوں گا، بلاول بھٹو

کراچی(پاک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم پر حملے ہورہے ہیں۔ لانگ مارچ کرنے کیلئے بھی تیار ہوں مگر ترمیم پر آنچ نہیں آنے دوں گا۔کراچی پریس کلب میں تقریب سے ...

مزید پڑھیں »

این اے 91: ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کامیاب

سرگودھا(پاک نیوز) این اے 91 میں 20 پولنگ اسٹیشنز پر ضمنی الیکشن ہوا جس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق این اے 91 میں تمام 20 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ آگیا۔ 20پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:کسان بورڈ اورجماعت اسلامی نے یوم یکجہتی کشمیرمنانے کیلیے جگہ جگہ میٹنگیں شروع کردیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار)کسان بورڈ اور جماعت اسلامی نے یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کیلیے جگہ جگہ میٹنگیں شرو ع کردیں۔پاکستان میں بہنے والے سارے دریاؤں کے سوتے کشمیر سے پھوٹتے ہیں ۔پاکستان کی شہ رگ کشمیر ہے اور ...

مزید پڑھیں »

حالیہ بارشیں فصلوں کے لیے بہت مفید ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: (پاک نیوز) پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور برف باری پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ٹویٹ کیا ہے۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی بارشیں اور برف باری ...

مزید پڑھیں »