شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : فروری 5, 2019

للیانی:عوام کے جان و مال تحفظ اولین ترجیحات ہیں، سید ثقلین بخاری

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) خطر ناک اشتہاریوں ، منشیات فروشوں سمیت85افراد گرفتار، گرفتار ہونے والے سماج دشمن عناصر میں چوری، ڈکیتی، راہزنی کی واردتوں ، قتل، اقدام قتل سمیت دیگر جرام پیشہ افراد شامل، منشیات فروشی، پتنگ بازی، جوا اور غنڈا ...

مزید پڑھیں »

۵ فروری ۲۰۱۹ ء یوم یکجہتی کشمیر

اس سال بھی ۵ فروری ۲۰۱۹ء کو پوری دنیا میں کشمیریوں کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا گا۔ پاکستان کے عوام بھی کبھی آزاد کشمیر کوہالہ پل سے اسلام آباد تک انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر اور ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو اورگردونواح میں یوم کشمیر جوش و خروش سے منایاگیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو اور گردونواح میں یوم کشمیر جوش و خروش سے منایاگیا۔پاکستان میں بہنے والے سارے دریاؤں کے سوتے کشمیر سے پھوٹتے ہیں ۔پاکستان کی شہ رگ کشمیر ہے اور انڈیا دریاؤں پر بند باند کر آبی جارحیت ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد آسٹریلیا سیریز اور ورلڈکپ 2019 تک کپتان برقرار

لاہور(پاک نیوزسپورٹس) پی سی بی نے سرفراز احمد کو آسٹریلیا سیریز اور ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے وکٹ کیپر بلے باز کا تمام فارمیٹس میں ریکارڈ شاندار ہے۔چیئرمین پی سی ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں پربھارتی مظالم اوریوم یکجہتی کشمیر

یوں تو اہل پاکستان پورا سال ہی کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہتے ہیں، مگر پانچ فروری کا دن خصوصی طور پر یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ یکجہتی کے لغوی ...

مزید پڑھیں »

جہانگیر ترین کے رقبے کو پانی فراہم کرنے والی عباسیہ لنک کینال میں 4000 کیوسک پانی کی منظوری

لاہور(پاک نیوز )محکمہ انہار نے مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کے رقبے کو پانی فراہم کرنے والی عباسیہ لنک کینال میں 4000 کیوسک پانی کی منظوری دے دی۔ذرائع تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ...

مزید پڑھیں »

اسپیکرقومی اسمبلی کاشیخ رشید اورسعد رفیق کوپبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شامل نہ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر اسمبلی کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

گردش وقت

میں لاہور کے مہنگے ترین علاقے میں محل نما بہت بڑے گھر میں آیا ہوا تھا گھر کے مکینوں کی حرکات و سکنات سے دولت اور غرور کا اظہار مسلسل جا ری تھا گھر کے درو دیوار گراونڈ پھولوں اور ...

مزید پڑھیں »

قابض بھارتی فوج کا ظلم و ستم کشمیریوں کو دبا نہیں سکا:میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی(پاک نیوز) میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کا حل طلب مسئلہ ہے، قابض بھارتی فوج کا دہائیوں پر مشتمل ظلم و ستم کشمیریوں کو نہیں دبا سکا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف نے واپس جیل جانے کی خواہش کا اظہار کردیا

لاہور(پاک نیوز)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے واپس جیل جانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔نواز شریف جو اس وقت لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں، سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!