شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : فروری 6, 2019

امریکی معیشت دنیاکی بہترمعیشت اور امریکی فوج دنیا کی طاقتورفوج ہے،امریکی صدر

واشنگٹن(ڈیسک نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتقامی سیاست کے بجائے کانگریس کے ساتھ ملکر کام کرنے کا عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں امریکیوں کے ہم پلہ کوئی نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس سے اسٹیٹ آف ...

مزید پڑھیں »

فائنل ٹی ٹونٹی: جنوبی افریقا نے ٹاس جیت لیا، فیلڈنگ کا فیصلہ

سنچورین (نمائندہ سپورٹس نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سنچورین میں کھیلے جا رہے تیسرے اور فائنل ٹی ٹونٹی میچ میں پروٹیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ جنوبی افریقا کو تین ٹی ٹونٹی ...

مزید پڑھیں »

نیب اگر ضرورت پڑے تو کسی بھی حکومتی عہدیداریاسرکاری ملازم کو حراست میں لے سکتا ہے،فیاض الحسن چوہان

لاہور(پاک نیوز)صوبائی وزیر برائے اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نیب نے محض تحقیقات کے لیے عبدالعلیم خان کو تحویل میں لیا ہے، نیب کو یہ حق حاصل ہے کہ کسی بھی سرکاری ملازم یا حکومتی عہدے ...

مزید پڑھیں »

ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا، شیخ رشید

ملتان(پاک نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ جلد قوم کو بتاؤں گا ڈیل اور ڈھیل کا کیا معمہ ہے۔ میں عمران خان کا ایسا ساتھی ہوں جو انہیں گراؤنڈ صورتحال بتاتا ہے۔ ہمیں آئی ایم ایف ...

مزید پڑھیں »

عبد العلیم خان نیب میں پیشی پرآنےکےبعد گرفتارہونےوالی تیسری شخصیت

لاہور( پاک نیوز)صوبائی وزیر عبد العلیم خان نیب دفتر میں پیشی پر آنے کے بعد گرفتار ہونے والی تیسری شخصیت ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل نیب کی جانب5جولائی کو سابق وزیر اعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد ...

مزید پڑھیں »

بھارت زراورزورسے تحریک کشمیر کو نہیں دبا سکتا: محمدناصراقبال خان

لاہور(پریس ریلیز) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور ندیم اشرف ،تنویرخان ، مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ،میاں زاہدلطیف، محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ ،سلمان پرویز،مرکزی نائب صدور ناصرچوہان ،ممتازاعوان ،محمد شاہد محمود ،صدرنیویارک محمدجمیل گوندل،صدربلوچستان ...

مزید پڑھیں »