شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : فروری 7, 2019

پھولنگر: تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے،شفیق احمد خان

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو کے پرائیویٹ سکول میں بھائی پھیرو میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد کی گئی ۔تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے ۔شرح خواندگی میں اضافے سے ہی پاکستان ترقی وخوشحالی کی منازل طے ...

مزید پڑھیں »

ممتازخالد بھٹی کے بھتیجےکی اچانک وفات پرپریس کلب بھائی پھیروکا تعزیتی ریفرنس

بھائی پھیرو(نامہ نگار)۔معروف سیاسی و سماجی و تاجر رہنما الحاج ممتاز خالد بھٹی کے بھتیجے اور فیاض خالد بھٹی کے جواں سالہ بیٹے کی اچانک وفات پر پریس کلب بھائی پھیرو، کا تعزیتی ریفرنس اوردعائے مغفرت ۔تفصیلات کے مطابق معروف ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:اوباش نوجوان کی پانچ سالہ بچی سے زبردستی زیادتی کی کوشش

پتوکی(نامہ نگار) پرانی منڈی پتوکی میں اوباش نوجوان کی پانچ سالہ بچی سے زبردستی زیادتی کی کوشش ۔شور مچانے اور ملزم کو پکڑنے کی کوشش میں ملزم نے بچی کی والدہ کو ڈنڈے مار کر زخمی کر دیا۔ملزم گرفتار مقدمہ ...

مزید پڑھیں »

شناختی کارڈ کے بغیر شادی پر پابندی

گوجرانوالہ(پاک نیوز) شناختی کارڈ کے بغیر شادی پر پابندی عائد کرنے کے لیے بلدیاتی سطح پر تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ اس سلسلے میں بلدیاتی نمائندوں سے بھی تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔کم عمر بچیوں کی شادی کی روک تھام کے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا

لاہور(پاک نیوز) نواز شریف کو سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم کو 5 دن بعد ہسپتال سے واپس جیل منتقل کیا گیا، نواز شریف نے پی آئی سی کے بجائے جیل منتقلی کی خواہش ...

مزید پڑھیں »

مستحکم پاکستان۔۔۔کس کی ذمہ داری؟

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا بہت قابل اعتماد طبقہ وہ پاکستانی بھی ہیں جو بیرون ملک مقیم ہیں اور اپنے وطن کیلئے اپنا خون پسینہ ایک کرکے اس سے حاصل ہونے والی آمدنی اپنے ملک پاکستان بھیجتے ہیں جس سے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش

لاہور(دنیا نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، لاہور میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان نے جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دے دی

سنچورین(پاک نیوز سپورٹس) پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے تھے، جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان 141 رنز بنا سکی۔سنچورین میں کھیلے گئے تیسرے اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!