شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : فروری 21, 2019

وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسزکوبھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دینےکااختیاردے دیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سیکیورٹی فورسز کو بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اختیار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نیا پاکستان ہےاور ہم اپنی عوام کو بتانا چاہتے ہیں کہ ریاست ان کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان2030تک بڑی معیشت بن جائیگا،محمد بن سلمان کی پیشنگوئی

پاکستان اور سعودی عرب نے عرب امن اقدام کے مطابق مشرقِ اوسط میں جامع اور دیرپا امن کے قیام کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق فلسطینی عوام کو ان کے جائز حقوق دلانے کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان چین پہنچ گئے

بیجنگ: (ڈیسک نیوز) سعودی ولی عہد پاکستان اور بھارت کے دوروں کے بعد جمعرات کے دن چین پہچ گئے ہیں۔ اس علاقائی سفارتکاری کے بدولت سعودی عرب ان ممالک سے اقتصادی تعلقات بہتر بنانے کی کوشش میں ہے۔سعودی ولی عہد ...

مزید پڑھیں »

کشمیر میں مداخلت کے ہندوستانی الزام کی تاریخ

ایک بار پھر ہندوستان شور مچا رہا ہے کہ پاکستان کشمیر میں مداخلت کر رہا ہے،پاکستان کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی کاروائیوں میں عملی طور پر مزاحم ہے،  کشمیریوں کے خلاف  ہندوستان کی ظالمانہ  فوجی کاروائیوں پر پاکستان وادیلا کیوں ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی آئی ایس پی آر کل تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی (پاک نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر کل تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کل تین ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل سیزن فور،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست

لاہور(پاک نیوز سپورٹس) ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ فور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مسلسل تین فتوحات کی بدولت پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ پشاورزلمی دومیچوں میں دوپوائنٹس لے کر دوسرے اور لاہور قلندرتین میچز میں دوہارکے آخری پوزیشن پرہے۔ایچ بی ...

مزید پڑھیں »

میرے پاکستانیو! اپنی قدر جان کر جیو

سعودی وزیر خارجہ نے شدید دباؤ کے باوجود بھارت میں بیٹھ کر پاکستان کے حق میں بیان دیا ہے بھارتی میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیرنے کہا کہ پلوامہ حملے میں ابھی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے مزید 150 پاکستانی رہا، وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(پاک نیوز) سعودی عرب سے رہا ہونے والے مزید 150 پاکستانی وطن پہنچ گئے۔ قیدیوں کی رہائی سعودی ولی عہد کے اعلان کی روشنی میں عمل میں آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وعدے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب نے نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان کر دیا

لاہور(پاک نیوز) صوبے میں پرائمری تک اردو میں تعلیم دی جائے گی جبکہ انگریزی بطور مضمون شامل ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ تعلیم پر سرمایہ کاری سے نئی نسل کا مستقبل روشن ہوگا، طبقاتی تفریق ختم ...

مزید پڑھیں »

پتوکی: قومی میلہ مویشیاں اور بیفلو میلہ دوسرے روز بھی جاری

پتوکی(نامہ نگار)لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 4روزہ قومی میلہ مویشیاں اور بیفلو میلہ دوسرے روز بھی جاری رہا، میلے کے مہمانان خصوصی صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک ، وزیر اعلی پنجاب کے مشیر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!