شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : فروری 23, 2019

سفیرپاکستان اورکپتان

باب العلم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فرمودات مینارہ نور کی مانندہردورکے انسانوں کوتاریک راہوں سے بچا تے ہیں،آپؓ نے اپنے اقوال میں انسانوں کونصیحت کرتے ہوئے فرمایا ،”دوسروں کے عیب تلاش کرنیوالے کی مثال اس مکھی جیسی ہے ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ کے رہنما رانا تجمل انتقال کرگئے

لاہور( پاک نیوز) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور سابق رکن اسمبلی رانا تجمل حسین انتقال کرگئے۔ صبح 4 بجے کے قریب ہارٹ اٹیک ہوا، پی آئی سی میں دم توڑ گئے۔رانا تجمل 3 مرتبہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے، ...

مزید پڑھیں »

زرداری بھی نواز شریف کے نقشے قدم پر!

نواز شریف صاحب کوآف شور کمپنیوں کے مقدمے میں ملک کی اعلی عدالت نے تا حیات سیاست سے نا اہل قرار دیا تھا ۔ کرپشن کے مقدمے میں نواز شریف، ان کی بیٹی اور داماد جیل گئے تھے۔ نواز شریف ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل سیزن 4، گلیڈی ایٹرز نے قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

شارجہ(نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل فور کے بارہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلے جانے والے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائٹیڈ نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے شکست دیدی

شارجہ(پاک نیوز سپورٹس) پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 12 رنز سے شکست دیدی۔ 159 رنز کے تعاقب میں زلمی 146 رنز پر محدود ہو گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

کسی بھی جارحیت کا اسی شدت سے جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی(پاک نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان امن سے محبت کرنے والا ملک ہے، تاہم اگر جارحیت ہوئی تو اسی شدت سے اس کا جواب دیا جائے گا۔پاک ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!