شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 17, 2019

قوم کا محسن

پوری دنیا امن کی طلبگار ہے کیونکہ انسان جنگ و جدل کا نہیں بلکہ امن وسکون اور محبت کا متلاشی ہے۔جنگ نفرت کی علامت ہے اور نفرت قتلِ عام پر منتج ہوتی ہے۔ذاتی انا اور نفرت نے ہی تو دو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز، لوگو کی تقریب رونمائی کر دی گئی

کراچی (نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی کر دی گئی۔ پی سی بی ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان نے سپانسر کے ساتھ لوگو کی رونمائی کی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے ...

مزید پڑھیں »

نمازیوں کی شہادت سے پرچم اسلام سرنگوں نہیں سربلندہوا: محمدناصراقبال خان

لاہور(پریس ریلیز) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور ناصرقریشی،شیخ طلال امجد ،ندیم اشرف ،تنویرخان ، مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ،میاں زاہدلطیف، محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ ،سلمان پرویز،مرکزی نائب صدور ناصرچوہان ،ممتاز اعوان ،محمد شاہد ...

مزید پڑھیں »

پیف پارٹنرز اتحاد کی کال، 19 مارچ کو ضلع قصور کے پیف پارٹنرز بھرپورشرکت کریں گے

قصور(نامہ نگار)ضلع قصور سے پیف پارٹنرز کا دس گاڑیوں پر مشتمل قافلہ 19 مارچ کو دس بجے ناصر باغ لاہور پہنچے گا۔ نامہ نگار کے مطابق نئے داخلے اور چھ سال سے فیس میں اضافہ نہ ہونے کے خلاف پیف ...

مزید پڑھیں »

میونسپل کمیٹی بھائی پھیرومیں 18سے23مارچ تک ہفتہ صفائی منایا جائے گا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)حکومت پنجاب کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی بھائی پھیروتحصیل پتوکی میں 18سے23مارچ تک ہفتہ صفائی منایا جائے گا، شہریوں میں اپنے شہر کو صاف ستھرا رکھنے، شجرکاری کی ترغیب دینے کیلئے آگاہی واکس کا انعقاد مورخہ2019.03. 18بروز سوموار ...

مزید پڑھیں »

صدر مملکت کی شہید ذیشان رضا کی بہن کے گھر آمد، اظہار تعزیت کیا

کراچی(پاک نیوز) صدر مملکت عارف علوی کرائسٹ چرچ سانحے میں شہید ہونے والے ذیشان رضا کی بہن کے گھر پہنچے اور اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ صدر مملکت نے متاثرہ خاندان کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور کہا ...

مزید پڑھیں »

عالمی سطح پر کشمیریوں کی نمائندگی کی ضرورت !

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان چند دنوں کی جنگی صورتحال کے بعد ” امریکی معاونت کاری” کی بدولت خطرناک صورتحال میں قدرے کمی واقع ہوئی ہے ۔ہندوستان کے جنگی طیاروں کی پاکستان میں داخل ہو کر بالاکوٹ میں بمباری ، ...

مزید پڑھیں »

پیف پارٹنرز اتحادکا 19مارچ کو ناصرباغ میں احتجاج کا اعلان، حکومت کا امتحان

 لاہور(نامہ نگار)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز نے صوبائی وزیرتعلیم مراد راس اور سیکرٹری ایجوکیشن کے حکم پر پیف پارٹنرز سکولز کو نئے ایڈمیشن اوپن نہ کرنے پر 19 مارچ کو ناصر باغ میں احتجاج کی کال دے دی۔ یادر ہے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!