شہ سرخیاں

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2019

رمضان نیکیوں کی بہار کا مہینہ!

اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ”اے ایمان والو،تم پر روزے فرض کر دیے گئے، جس طرح تم سے پہلے انبیاء کے پیروں پر فرض کیے گئے تھے۔ اس سے توقع ہے کی تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہو ...

مزید پڑھیں »

‘بھارت نے کہا ایٹمی اثاثے دیوالی کیلئے نہیں، تو آئیں ہم بھی تیار ہیں’

راولپنڈی(پاک نیوز) میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، بھارت کچھ کرنا چاہتا ہے تو پہلے اپنے جہازوں کا گرنا ذہن میں رکھے، یہ 1971 ہے نہ وہ فوج اور حالات، عزم کا امتحان ...

مزید پڑھیں »

اداکار منور ظریف کو ہم سے بچھڑے 43برس بیت گئے

کراچی(نمائندہ شوبز)اپنی  اداکاری سے لوگوں کے چہروں پر قہقہے بکھیرنے والے کامیڈی کے بادشاہ لیجنڈری اداکار منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے آج 43برس بیت گئے ہیں۔  ہنستا چہرہ، منفرد اداکاری، لالی ووڈ کے کامیڈین اداکار منور ظریف 25دسمبر 1940 ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:یونائیٹڈ کرسچین پارٹی نےدیوان بہادر سنگھا ستاپرکاش کی سالگرہ منائی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)یونائیٹڈ کرسچین پارٹی کے زیر اہتمام متحدہ ہندوستان میں پنجاب اسمبلی کے آخری اسپیکر دیوان بہادر سنگھا ستاپرکاش کی126ویں جنم دن کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔اس موقع پرپارٹی کے چئیرمین عظیم سہوترا نے تقریب سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی انگلینڈ سے واپسی

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے نجی مسائل کی وجہ سے آل راؤنڈرشعیب ملک کو10روز کی رخصت دے دی۔ورلڈکپ اوردورہ انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل آل راؤنڈر شعیب ملک نجی معاملہ حل کرنے کیلئے فوری طور پر وطن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج جنوبی افریقا کے دورے پر روانہ ہوگی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم آج جنوبی افریقاکے دورے پرروانہ ہورہی ہے۔ دورے میں پاکستان میزبان ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ اورپانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کپتان بسمہ معروف کی قیادت میں آج ...

مزید پڑھیں »

بسترِ مرگ

بلاشبہ موت انسان دھرتی کائنات کی سب سے بڑی حقیقت ہے اور ہر نفس نے موت کے پل صراط سے گزرنا ہے‘ حضرت انسان کو بھی موت کا ذائقہ چکھنا ہے اب وہ چاہے ہزاروں خو شامدیوں کے جھرمٹ میں ...

مزید پڑھیں »

اورنج لائن پٹری پر آگئی، بزدار سرکار میں پہلی بار ٹرین کا ٹیسٹ رن

لاہور(پاک نیوز) اورنج لائن ٹرین پٹری پر آگئی، بزدار سرکار میں پہلی بار اورنج لائن ٹرین کا ٹیسٹ رن کیا گیا۔اورنج لائن ٹرین ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک چلائی گئی، اورنج لائن ٹرین 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(پاک نیوز) آصف زرداری نے کہا ہے کہ نیب اور معیشت کا ایک ساتھ چلنا ناممکن ہے، احتجاجی تحریک میں فضل الرحمان کے ساتھ کھڑے ہیں، اللہ نہ کرے حکومت مدت پوری کرسکے، ضرورت ہے تو نواز شریف علاج ...

مزید پڑھیں »

کاناشہنشاہ

شہنشاہ کے روبرو اسے” کانا”کہنابیشک اپنی موت کودعوت دینا ہے مگر میں یہ ایک بارنہیں بلکہ بار بارکروں گا،ایک بھانڈ نے اپنے ساتھی بھانڈ کے ساتھ انعامی رقم طے کرتے ہوئے جس وقت یہ دعویٰ کیااس وقت اس کی خوداعتمادی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!