شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 3, 2019

شعبان المعظم استقبال رمضان کا مہینہ

اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ شعبان المعظم نفلی روزوں اور عبادات کے لیے انتہائی فضیلت والاہے۔ اس ماہ کی فضیلت کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ اس مہینہ میں ماہ رمضان کے روزوں، تراویح اور دیگر عبادات کی تیاری ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

ولنگٹن(نمائندہ سپورٹس)نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کے ...

مزید پڑھیں »

آج شب معراج، گھروں اور مساجد میں عبادات کا خصوصی اہتمام

اسلام آباد( پاک نیوز) شب معراج آج مذہبی عقیدت واحترام اور جوش وخروش سے منائی جائے گی۔ملک بھرکی مساجد گھروں اوراہم عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا اور محافل معراج شریف کا انعقاد کیا جائے گا جس میں علما کرام ...

مزید پڑھیں »

پٹرول پر ٹیکس بڑھا دیا، مہنگائی کردی، حکومت نام کی چیز نہیں: ہائیکورٹ برہم

لاہور(پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی حکومت پر برس پڑے اور ریمارکس دیئے ہوئے کہا پٹرول پر ٹیکس بڑھا دیا، مہنگائی کر دی حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، ڈالر کی قیمت روز بڑھ رہی ہے پتہ نہیں ...

مزید پڑھیں »

میرے دوستوں کے ذریعے مجھے مختلف اوقات میں وزارتِ اعلیٰ کی پیش کش ہوئی ،چوہدری نثار

راولپنڈی(پاک نیوز) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ وقت اور حا لات دیکھ کر مستقبل کا فیصلہ کروں گا، عام انتخابات کے بعد میرے دوستوں کے ذریعے مجھے مختلف اوقات میں وزارتِ اعلیٰ کی پیش کش ...

مزید پڑھیں »