شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 6, 2019

شعبان المعظم کاچاندنظرآگیا

کراچی (پاک نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ملک بھر سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے اور ان کی تصدیق کے بعد مرکزی ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور(پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب کو لیگی رہنما کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ حمزہ شہباز کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کیا جائے۔چیف جسٹس ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:حکمرانوں نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا،مہنگائی،بد امنی اور آئی ایم ایف کی غلامی کا تحفہ دیا۔صدرکسان بورڈ

بھائی پھیرو(نامہ نگار)حکمرانوں نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا بلکہ مہنگائی،بد امنی اور آئی ایم ایف کی غلامی کا تحفہ دیا۔قوم کوسیاسی مایوسی سے نکالنے کیلیے سراج الحق نو اپریل کو حلف اٹھانے کے بعد انقلابی لائحہ عمل کا ...

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز قانون ہاتھ میں نہ لیں، گرفتاری دے دیں: نیب لاہور

لاہور (پاک نیوز) نیب لاہور کا کہنا ہے حمزہ شہباز کی گرفتاری کا اقدام قانونی ہے، سیاست کی نذر نہ کیا جائے، حمزہ شہباز قانون ہاتھ میں نہ لیں، گرفتاری دے دیں۔ حمزہ شہباز کی گرفتاری کے معاملے پر نیب لاہور ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ کی تیاریاں: 13 قومی کھلاڑی فائنل، حفیظ اور آصف علی میں ٹائی

لاہور(پاک نیوز سپورٹس) آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے 13 قومی کھلاڑیوں کو فائنل کرلیا گیا، محمد حفیظ اور آصف علی میں ٹائی پڑ گئی جبکہ فاسٹ بولر محمد حسنین اور عثمان شنواری میں سے ایک کو چنا جائے گا۔مشن ...

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز نے نیب کے وارنٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردئیے۔

لاہور(پاک نیوز) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے نیب کے وارنٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردئیے۔تفصیلات کے مطابق وکیل امجد پرویز کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خود لاہور ہائی کورٹ گرفتاری ...

مزید پڑھیں »

نیب نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرلیا

لاہور(پاک نیوز) نیب لاہور کی ٹیم ایک بار پھر اپوزیشن لیڈر پنجاب شہباز شریف کی رہائشگاہ پہنچ گئی ہے، جہاں پولیس کی بھاری نفری نے ان کی رہائشگاہ کا محاصرہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری بھی نیب ...

مزید پڑھیں »