شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 8, 2019

آئی ایم ایف سے مذاکرات آخری مراحل میں ہیں،وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکا نیوز) اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات آخری مراحل میں ہیں، معیشت آئی سی یو سے نکل آئی، کرائسز کا فیز ختم ہوگیا، اب ہم ترقی کے فیز کی طرف بڑھ رہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

نیب کی جانب سے ہتھکڑیاں لگانے کا غیر اسلامی فعل

اسلامی نظریاتی کونسل نے ایک اجلاس کے دوران کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف قائم قومی ادارے NABکی جانب سے ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا خلاف قانون و شریعت کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیب اس قسم کے اقدامات سے ...

مزید پڑھیں »

بندہ خدا

روز اول سے حضرت انسان اِس کو شش میں لگا ہوا ہے کہ وہ شہرت کے اس مقام تک پہنچ جائے کہ جس کے سامنے کوئی سر اٹھا کر نہ دیکھ سکے، خود کو قیامت تک زندہ اور امر کرنے ...

مزید پڑھیں »

قصو:ڈی پی او قصور آصف شہزاد تبدیل ، عبدالغفار قیصرانی نئے ڈی پی او قصور تعینات

قصور(پاک نیوز) ڈی پی او قصور آصف شہزاد کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ ان کی جگہ عبدالغفار قیصرانی نئے ڈی پی او قصور تعینات کردیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:پانچ مسلح افرادکا حاملہ عورت پر وحشیانہ تشدد، پیٹ میں موجود نو ماہ کی بچی ہلاک

بھائی پھیرو(نامہ نگار)پانچ مسلح افرادکا حاملہ عورت پر وحشیانہ تشدد تشدد سے پیٹ میں موجود نو ماہ کی بچی ہلاک ۔بچی کی والدہ پر غشی کے دورے ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی ...

مزید پڑھیں »

زرداری، فریال اور دیگر کی استثنیٰ درخواست مسترد

اسلام آباد(پاک نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے تمام ملزمان کو 16 اپریل کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے ...

مزید پڑھیں »

اسد امانت علی خان کی آج 12 ویں برسی

لاہور(نمائندہ شوبز) آنکھیں غزل ہیں آپ کی اور ہونٹ ہیں گلاب، عمراں لنگیاں پباں پار، اور کئی دیگر شہرہ آفاق گیت گانے والے اسد امانت علی کو دنیا چھوڑے 12 برس بیت گئے۔وہ 25 ستمبر 1955 میں لاہور میں پیدا ہوئے ...

مزید پڑھیں »

بارسلونا سے شاہ محمودقریشی صاحب کےلیے پیغام

حقیقت سے انکا ر ممکن نہیں، ہما رے ہاں رواج ہے ، جو اچھا کا م کر ئے ، اس کی اتنی حو صلہ افز ائی کی جا تی ہے کہ وہ اچھا کا م کر نا ہی چھو ڑ ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی 10 روز کیلئے عبوری ضمانت منظور

لاہور(پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی 10 روز کے لئے عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!