شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 12, 2019

کوئٹہ: ہزار گنجی دھماکے میں 18 افراد شہید، 48 زخمی

کوئٹہ(پاک نیوز) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں واقع فروٹ مارکیٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں اور ایک ایف سی اہلکار سمیت 18 افراد جاں بحق اور 48 شدید زخمی ہو گئے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے ...

مزید پڑھیں »

مستانہ کی آج 8ویں برسی منائی جارہی ہے

لاہور: (روزنامہ دنیا) زندگی کے آخری ایام خستہ حالی میں گزارنے والے مستانہ کی آج 8ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔تھیٹر کے معروف اداکار مستانہ کا اصل نام مرتضیٰ حسن تھا۔ وہ 1955ء میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ مستانہ ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کا شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ مکمل

لاہور(پاک نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنے کیلئے آج شریف میڈیکل سٹی پہنچ گئے جہاں نیوروسرجری کے ماہر پروفیسر کی نگرانی میں نوازشریف کا چیک اپ کیا گیا. ایک گھنٹہ 4 منٹ تک جاری رہنے والے معائنے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

مانگا منڈی کے قریب بس الٹنے سے 12 مسافر شدید زخمی، ہسپتال منتقل

لاہور(نامہ نگار) مانگامنڈی کے قریب ملتان روڈ پر منی بس الٹنے سے 12 مسافر شدید زخمی ہو گئے، حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے سبب پیش آیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔مانگامنڈی بائی پاس پر تیز رفتاری کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

امام کعبہ آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے

اسلام آباد (پاک نیوز) امام حرم کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔نماز جمعہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد اور اہم شخصیات کی شرکت ...

مزید پڑھیں »

اللہ کا فضل

مو لوی صاحب کے منہ سے آگ برس رہی تھی اور میں خا موشی سے سن رہا تھا مو لو ی صاحب پچھلے کئی گھنٹے سے اپنی لمبی چوڑی عرصہ دراز سے جا ری عبا دات کا ذکر کر رہے ...

مزید پڑھیں »

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، سری لنکن ٹیم پاکستان آئے گی

لاہور(پاک نیوز سپورٹس) سری لنکن ٹیم ورلڈ کپ کے بعد دو ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستان آئے گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز کی میزبانی لاہور اور کراچی کریں گے۔آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نو ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی ضلع قصور کے مقامی امراء کے انتخابات مکمل

بھائی پھیرو(نامہ نگار)جماعت اسلامی ضلع قصور کے مقامی امراء کے انتخابات مکمل ۔قائم مقام امیرضلع نے ووٹوں کی گنتی کے بعد منتخب امراء کے ناموں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔نو منتخب عہدے دار اپنے اپنے زونوں میں اپنے عہدوں کا خلف ...

مزید پڑھیں »