شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 18, 2019

وزیراعظم عمران خان نے کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اہم فیصلے کرتے ہوئے ڈاکٹر حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ مقرر کر ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی،مسلم لیگ ن نے قائمہ کمیٹیوں کے اپنے ارکان سے استعفے مانگ لیے

لاہور(پاک نیوز) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین بنانے سے حکومت کے گریز پر مسلم لیگ ن نے قائمہ کمیٹیوں کے اپنے ارکان سے استعفے مانگ لیے ہیں۔ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

تباہ کن دلیری میں مبتلا ناکام سرکاری نظام!

جس دن عمران خان کو کنٹینر پر کھڑا کرتے ہوئے حکومت وقت کے خلاف متحرک کیا گیا،اسی وقت سے پاکستان کی اقتصادیات کا’ ڈائون فال’ شروع ہو گیا تھاجس کی اب بدترین صورتحال درپیش ہے۔کیاملک میں ماورائے آئین حاکمیت کو ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:جلیکی مائنر مرمت کے بعد دوبارہ پھر ٹوٹ گیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)جلیکی مائنر مرمت کے بعد دوبارہ پھر ٹوٹ گیا ۔بیس فٹ چوڑے شگاف سے بہنے والے پانی سے سینکڑوں ایکڑ رقبہ پر کھڑی فصلیں تباہ۔کئی دیہات کی ہزاروں ایکڑ رقبہ پر کھڑی فصلیں اور آبادیوں کے ڈوب جانے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل ...

مزید پڑھیں »

نئے وزیر خزانہ کے نام اور وفاقی کابینہ میں ردوبدل کیلئے مشاورت جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں ردوبدل کیلئے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ اہم وزارتوں کے قلمدان واپس لیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔دنیا نیوز ذرائع کے مطابق نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ اور ...

مزید پڑھیں »

اسد عمر کا وزارت خزانہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے سوشل پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ وزیراعظم چاہتے تھے میں خزانہ کے بجائے توانائی کی وزارت لے لوں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019ء کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمد عامر ڈراپ

لاہور (پاک نیوز سپورٹس) انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محمد عامر کو ڈراپ کر کے جنید خان کو ٹیم میں شامل کر دیا گیا ہے۔چیف سلیکٹر انضمام الحق کا ...

مزید پڑھیں »

کراچی: ڈپٹی مئیر کے ضمنی انتخابات، ایم کیو ایم کے ارشد حسن کامیاب

کراچی(پاک نیوز) کراچی میں ہونے والے ڈپٹی مئیر کے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کے امیدوار ارشد حسن 194 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہونے والے ڈپٹی مئیر کے ضمنی انتخابات میں متحدہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی خارجہ پالیسی خصوصاً اپنے پڑوسیووں کے ساتھ

کسی بھی ملک کی خارجہ پالیسی اس کے مخصوص اندرونی حالات اور بین الاقوامی ضروریات کے تحت تشکیل پاتی ہے۔پاکستان کے مخصوص اندرونی حالات یہ ہیں کہ پاکستان جس وژن پر بنا تھا اس پر وہ پورا نہیں اُتر سکا، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!