شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 19, 2019

میری ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی اگر صحیح کام نہیں کرے گا تو اس کو بدل دوں گا۔وزیراعظم

اورکزئی ایجنسی(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی سربراہی بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ میں اپنی ٹیم میں آئندہ بھی تبدیلیاں کروں گا اور اسے لاؤں گا جو ملک کیلئے فائدہ مند ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزراءمیں تبدیلی کی ہوایا طوفان

آخر کار اپوزیشن ،افوا سازوں کی افوائیں ،سیاسی مبصرین اور تجزیہ کاروں کی تنقیدیں اور چیخ پکار رنگ لے ہی آئیں ۔مجبوراََآٹھ ماہ کی حکومت میں وفاقی وزراءکی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، اَب آگے آگے دیکھتے جائیں ، ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر2مصطفی آباد کا راستہ جوہڑ کا نقشہ پیش کرنے لگا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر2مصطفی آباد کا راستہ جوہڑ کا نقشہ پیش کرنے لگا، طلبا، اساتذہ اور اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا، فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر ...

مزید پڑھیں »

عبدالحفیظ شیخ کی تقرری اور اسد عمر کے استعفے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سابق وزیر خزانہ اسد عمر اور سابق وزیر صحت عامر کیانی کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔سینیٹر اعظم سواتی کا وزیر پارلیمانی امور جبکہ عبدالحفیظ شیخ کی ...

مزید پڑھیں »

آصف رضا امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

لاہور(پاک نیوز شوبز) لیجنڈ اداکار آصف رضا میر امریکی ٹی وی چینل کی ڈرامہ سیریز ’’گینگز آف لندن‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ ڈرامے کی ریکارڈنگ لندن میں جاری ہے جس میں اداکار حصہ لے رہے ہیں۔ان کی اہلیہ ثمرا ...

مزید پڑھیں »

پاک ریڈکریسنٹ ہسپتال اینڈ میڈیکل ڈینٹل کالج دینا ناتھ میں تین روزہ سالانہ ’’سپورٹس گالہ‘‘شروع

بھائی پھیرو(نامہ نگار)پاک ریڈ کریسنٹ ہسپتال اینڈ میڈیکل ڈینٹل کالج دینا ناتھ پھول نگر میں تین روزہ سالانہ ’’سپورٹس گالہ‘‘شروع ہوگیا جس کا باقاعدہ افتتاح پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عابد حسین خاں نے اپنے ہاتھوں سے فیتہ کاٹ کر کیا اس ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ میں رد و بدل، غلام سرور خان کا متبادل وزارت لینے سے انکار

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی کابینہ میں رد و بدل سے سابق وزیر پٹرولیم غلام سرور خان ناراض ہیں۔غلام سرور خان نے متبادل وزارت لینے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان وزارت کی تبدیلی کے معاملے ...

مزید پڑھیں »

غیر روایتی وزیراعظم اور کابینہ میں ردوبدل

واشنگٹن میں عالمی مایاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات جو ابھی حتمی مراحل تک نہیں پہنچے تک تھے کے بعد وطن واپس پہنچتے ہی پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین جبکہ اگر انہیں حکمران جماعت کی ریڑھہ کی ہڈی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ: قومی سکواڈ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات‌

اسلام آباد(پاک نیوز سپورٹس) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کرکٹ ٹیم اور ٹیم منیجمنٹ نے ملاقات کی جس کے دوران ورلڈ کپ کی تیاریوں سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی. عمران خان نے ٹیم کو اپنے کرکٹ تجربات کی ...

مزید پڑھیں »

عوام مہنگائی اور تبدیلی کی منتظر

تبدیلی کے نام پہ بننے والی حکومت کی ہنڈیا آٹھ ماہ بعد ہی بیچ چوراہے پھوٹ گئی بڑے پیمانے پہ وفاقی کابینہ میں ردو بدل کر دیا گیا کپتان کا ’’بلا‘‘ اپنے ہی کھلاڑیوں پہ چل گیا اور ایک ہی ...

مزید پڑھیں »