شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 21, 2019

اٹل حقیقت ! مائیکل جیکسن

موت ایک وہ اٹل حقیقت ہے جس کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ موت صرف مرنے کا نام نہیں بلکہ اپنے خالق مالک رازق سے ملاقات کا ایک زریعہ ہے۔ ہر نفس کو موت کا زائقہ چکھنا ہے۔ جیسا کہ فرمان ...

مزید پڑھیں »

مذہبی قوتوں کا کردار ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور(پاک نیوز) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں مذہبی قوتوں کا کردار ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔خیبر، جمرود میں جے یو آئی (ف) کے زیراہتمام ملین مارچ سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

چوہدری شجاعت نے شہبازشریف کے ساتھ ملاقات کی تردید کردی

لاہور (پاک نیوز) صدر مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت نے شہبازشریف کے ساتھ ملاقات کی تردید کردی ہے۔صدر مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ شہبازشریف سے رابطہ ہوا اور نہ ہی اس کا امکان ہے۔ شہباز ...

مزید پڑھیں »

کولمبو دھماکے: زخمیوں میں 5 پاکستانی خواتین بھی شامل

اسلام آباد(پاک نیوز)وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سری لنکا دھماکوں کے زخمیوں میں پانچ پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق اپنے ٹوئٹر پیغام میں وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے بتایا کہ سری لنکا دھماکوں ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ: شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل

لاہور(نمائندہ سپورٹس) دورہ انگلینڈ کے لئے شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل کرلیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ...

مزید پڑھیں »

چونیاں:آج امت مسلمہ کی بے بسی پر اقبال کی روح بھی تڑپ رہی ہو گی،افضل شاہین

چونیاں(نامہ نگار) اقبال کی شاعری کا محور خودی ہے اور مخاطب نوجوان مسلم ہیں۔آج امت مسلمہ کی بے بسی پر اقبال کی روح بھی تڑپ رہی ہو گی۔ کیونکہ امت مسلمہ ٹکڑوں میں بٹ کر بے بسی کی تصویر بن ...

مزید پڑھیں »

دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک

مشہور پنجابی محاورہ ہے ’’ڈاچی اوس ویلے سُوئے گی جَدوں سائیں مَرگئے‘‘ (اونٹنی تَب بچہ پیدا کرے گی جب مالک مر گئے)۔کچھ ایسی ہی صورتِ حال کا سامنا قوم کو ہے جس کو سہانے سپنے دکھائے گئے اور کہا گیا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے‌

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان برادر اسلامی ملک ایران کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے جہاں وفود کی سطح پر مذاکرات اور مختلف سمجھوتوں پر دستخط کئے جائیں‌ گے. عمران خان ایرانی صدر حسن روحانی اور سپریم ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرومسیحی خاندان قیصرکے آٹھ افراد نے اسلام قبول کر لی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔مسیحی خاندان قیصرکے آٹھ افراد نے اسلام قبول کر لیا ۔ مولانا محمد خالد گھمن نے کلمہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں فتح والہ کے خاندان کے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا دھماکوں‌ میں‌ 200 افراد ہلاک، 5 پاکستانیوں‌ سمیت 500 زخمی

کولمبو(ڈیسک نویز) سری لنکا کے دارلحکومت کولمبو میں ایسٹر کے موقع پر تین چرچ اور تین ہوٹلوں سمتی 8 مقامات پر دھماکوں کے نتیجے میں‌ 200 افراد ہلاک اور 500 سے زیادہ زخمی ہو گئے جن میں‌ 5 پاکستانی خواتین ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!