شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 24, 2019

موجاں ختم،سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بحال کر دیے

اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے موبائل فون کارڈز پر معطل تمام ٹیکس بحال کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ عدالت عالیہ ٹیکس معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کا مختصر فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

جمبر:موٹر وے پولیس بیٹ13 نے اوورلوڈ ٹریکٹر ٹرالیوں کے خلاف زور و شور سے مہم کا آغاز کر دیا

جمبر(نامہ نگار)ڈی آئی جی این فائیو سینٹرل احمد ارسلان ملک کی خصوصی ہدایت پر اور ایس ایس پی مسرور عالم کولاچی کی زیر نگرانی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس بیٹ نمبر13 جمبر کے افسران نے اوورلوڈ ٹریکٹر ٹرالیوں ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 37 افراد کو سزائے موت

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی عرب میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کے الزام میں 37 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔ ریاض، مکہ، مدینہ اور کئی دوسرے شہروں میں ان افراد کے سر قلم کیے گئے۔سعودی حکام کی طرف سے جاری ...

مزید پڑھیں »

اصغر خان کیس عملدرآمد کیس کو جھٹکا، اہم کردار یونس حبیب انتقال کرگئے

کراچی(نمائندہ خصوصی) اصغر خان کیس کے مرکزی کردار یونس حبیب کراچی میں انتقال کر گئے، یونس حبیب پر سیاست دانوں میں رقوم تقسیم کرنے کا بھی الزام تھا۔مہران بینک کے سربراہ یونس حبیب گردے، کینسر سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا

راولپنڈی(پاک نیوز) سپہ سالار پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کردیا ہے، افتتاح کے موقع پر ڈائریکٹر یونیورسٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد اصغر نے تعلیمی سرگرمیوں اور تذویراتی منصوبے پر آرمی چیف کو ...

مزید پڑھیں »

قبائلی علاقوں پراتنا پیسہ خرچ کریں گے جو 70 سال میں نہیں ہوا:وزیراعظم

وزیرستان(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قبائلی عمائدین سے خطاب میں‌ کہا ہے کہ قبائلی عوام نے ہمیشہ پاکستان کیلئے قربانیاں دیں، یہاں کے مسائل کے بارے میں مکمل طور پر آگاہ ہوں، میرے دورے کا مقصد قبائلی عوام کے ...

مزید پڑھیں »

مطالعہ کا شوق زوال پذیر کیوں۔۔۔!

کتاب قوم کو تہذیب و ثقافت، دینی و معاشی اور سائنسی علوم سے روشناس کروانے کے ساتھ ساتھ انسان کی بہترین دوست بھی ہے، اورکتابوں سے دوستی رکھنے والا شخص کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ کتاب اس وقت بھی ساتھ رہتی ...

مزید پڑھیں »

تبدیلی نہیں تبدیلیاں مبارک ہوں !

وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کی قیاس آرائیاں سچ ثابت ہوئیں۔ جناب وزیراعظم نے کابینہ پر نظر ثانی فرماتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کی چھٹی کر دی جبکہ دیگر کئی وزارتوں میں وزراء کے قلمدان تبدیل کر دئیے گئے ...

مزید پڑھیں »

جسٹس قاضی امین نے سریم کورٹ کے نئے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

لاہور(پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس قاضی محمد امین احمد نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ ...

مزید پڑھیں »

ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور (پاک نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش سے آتی گرمی کو بریک لگ گئی۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی بادل خوب برسے، آج بھی مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ...

مزید پڑھیں »