شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 26, 2019

میاں شبیر ہاشمی پنجاب ایجوکیشن کمیٹی کے ممبر نامزد

لاہور(پاک نیوز) میاں شبیر ہاشمی کوپنجاب ایجوکیشن کمیٹی کا ممبر بنادیا گیا۔ ایجوکیشن کمیٹی کا ممبر بننے کے بعد پنجاب بھر سے پرائیویٹ سکولز کے  مالکان، سیاسی و سماجی اور مذہبی لوگوں کی طرف سے مبارکباد کا تانتا بندھاہوا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ، سمری تیار

اسلام آباد(پاک نیوز) حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، پاور ڈویژن اور پٹرولیم ڈویژن پھر الگ وزارتیں بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ الگ وزارتیں بنانے کا معاملہ آئندہ وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

محکمہ موسمیات نے رمضان کے چاند کی پیش گوئی کر دی

کراچی(پاک نیوز) محکمہ موسمیات نے رمضان کے چاند کی پیش گوئی کر دی، ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کا چاند 5 مئی 29 شعبان کو نظر نہیں آئے گا، ...

مزید پڑھیں »

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد(پاک نیوز) ایل این جی سکینڈل میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لئے گئے، اس سے قبل تمام افراد کے نام سٹاپ ...

مزید پڑھیں »

ہمارے یہاں پیسہ بولتا ہے

راقم الحرف کو کہنے دیجئے کہ ہر زمانے کے رنگ نرالے ہوتے ہیں، کیوں نہ ہوں اِس لئے کہ ہر صدی کے ہر زمانے کے ہر معاشرے میں کچھ واقعات ایسے گزرے ہیں کہ جو رہتی دنیا تک تاریخ کا ...

مزید پڑھیں »

لیگی رکن پیر اشرف رسول کی رکنیت معطل

لاہور(پاک نیوز) پنجاب اسمبلی میں بلدیاتی نظام کے بل سے شروع ہونے والی بحث ہنگامہ آرائی میں بدل گئی، ڈپٹی اسپیکر نے لیگی رکن پیر اشرف رسول کی رکنیت معطل کر دی۔بلدیاتی بل کی رپورٹ ایوان میں پیش ہوئی تو ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

کراچی (نمائندہ سپورٹس نیوز) آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی ایورڈ یافتہ امپائر علیم ڈار مسلسل پانچویں ورلڈ کپ میں امپائر نگ کے فرائض انجام دینگے اور کرس براڈ، ڈيوڈ بون، ...

مزید پڑھیں »