شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 27, 2019

پرویز مشرف یکم مئی کو پاکستان آئینگے، وکیل کی تصدیق

اسلام آباد(پاک نیوز) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا سامنا کرنے کے لیے یکم مئی کو پاکستان آآئیں گے۔ سابق صدر کے وکیل کے مطابق پرویز مشرف اپنی رہائشگاہ چک شہزاد میں قیام کریں گے۔ جہاں ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ: نواز شریف نے مستقل ضمانت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مستقل ضمانت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:گرمی کا آغاز ہوتے ہی پتوکی او ر گردونواح میں لوڈشیڈنگ شروع

پتوکی (تحصیل رپورٹر ) گرمی کا آغاز ہوتے ہی پتوکی او ر گردونواح میں لوڈشیڈنگ شروع ۔ عوامی سماجی حلقوں کا شدید احتجاج ۔ ایس ای قصور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ تفصیلا ت کے مطابق موسم گرما ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا میں دھماکے: چشم کشا انکشافات، تانے بانے بھارت جا ملے

کولمبو(ڈیسک نیوز) سری لنکا گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں دھماکے کے تانے بانے بھارت سے جاملے، ایسٹر حملوں کے ماسٹر مائنڈ زہران ہاشم نے بھارت میں ٹریننگ لی۔ سری لنکا کے ٹاپ ملٹری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایسٹر دھماکوں ...

مزید پڑھیں »

یومِ مزدور اورچار کام !

ڈاکٹر علامہ اقبال نے فرمایا تھا ’’ہے دل کے لئے موت مشینوں کی حکومت ۔ احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات تو قادر وعادل ہے مگر تیرے جہاں میں ۔ ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات‘‘ ڈاکٹر علامہ ...

مزید پڑھیں »

عمران صاحب صرف بلین جھوٹ کا سونامی لائے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(پاک نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‎عمران صاحب کے ایک ارب میں سے 90 فیصد پودے غائب ہیں، دس کروڑ پودوں کو 5 ارب بنا دیا، کوئی نہیں زبان پھسل گئی ہو گی۔بلین ٹری سونامی پر آڈیٹر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی، امریکہ، برطانیہ شامل نہیں

اسلام آباد(بیوروچیف) وزارت داخلہ نے ملکی نئی ویزا پالیسی جاری کر دی ہے۔ اڑتالیس ممالک کے ساتھ ویزا میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نئی ویزا پالیسی کی فہرست میں انڈیا، امریکہ، برطانیہ، افغانستان شامل نہیں۔پاکستان نے سیاحت ...

مزید پڑھیں »

بیمار نہیں ہوں، عمر شریف کا نئے سٹیج شوز کرنے کا اعلان

کراچی(نمائندہ شوبز ) عالمی شہرت یافتہ اداکار عمر شریف نے طبیعت خرابی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے نئے سٹیج شوز کرنے کا اعلان کر دیا۔عمر شریف نے سوشل میڈیا پر ویڈیو کے ذریعے طبیعت ناسازی کی تردید کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ ہم چین کے شراکت دار ہیں: وزیراعظم عمران

بیجنگ(ڈیسک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ ہم چین کے شراکت دار ہیں، افرادی قوت کی تربیت کیلئے پروگرام ترتیب دیئے جائیں، گوادر بندرگاہ چینی کمپنیوں کیلئے لاگت کم کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان ...

مزید پڑھیں »

عائشہ گلالئی کا دیگر جماعتوں سے ملکر رمضان کے بعد دھرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے رجسٹرڈ چھوٹی سیاسی پارٹیوں پر مشتمل ‘پاکستان پیٹریاٹ ڈیموکریٹک الائنس’ نامی اتحاد کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹی جماعتوں کے اجلاس میں مجھے اتحاد ...

مزید پڑھیں »