شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 11, 2019

چئیرمین پیف کی قائم مقام ملائشین ہائی کمشنر سےملاقات۔پیف ترجمان

لاہور(پریس ریلیز)چئیرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن واثق قیوم عباسی نے قائم مقام ملائشین ہائی کمشنرسید نوزیر ا دیدی کو ملاقات میں پیف ماڈل اور اسکی تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابیوں کے بارے آگاء کیا۔بریفنگ کے دوران چئیرمین پیف نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاک انگلینڈ دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ویب ڈیسک (نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج ساؤتھمپٹن میں کھیلاجائے گا۔جس کے لئے قومی ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی۔ میچ پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

داتا کی نگری میں دہشت گردی کی واردات

مقدس ماہ صیام کے دوسرے روزے کو صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒکے سامنے انتہائی مصروف روڈ پر ہر وقت لوگوں کا جم غفیرتھایہ انتہائی مصروف جگہ ہے یہاں دن اور رات کا پتا نہیں چلتا، انتہائی گنجان ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد(بیوروچیف)رات گئے وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش نے موسم کو خوشگوار کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔شہراقتدار ...

مزید پڑھیں »

جمبر:بگ برڈ نامی فیکٹری میں فیڈ ری سائیکل پلانٹ میں تین مزدور آکر جاں بحق ہو گئے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو: جمبر کے قریب پرائیویٹ فیکٹری بگ برڈ نامی فیکٹری میں فیڈ ری سائیکل پلانٹ میں تین مزدور آکر جاں بحق ہو گئے. تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کے قریب واقع بگ برڈ فیکٹری میں فیڈ ری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کڑی شرائظ ماننے کو تیار، آئی ایم ایف ڈومور پر بضد

اسلام آباد(پاک نیوز) ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستانی اقدامات پر اب بھی عدم اطمینان کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ حکومت کڑی ...

مزید پڑھیں »

انقلاب، مہنگائی اور احتجاج

ایوانوں میں ہونے والے اجلاسوں پر ہر روز  اپوزیشن اور حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور سینئر صحافیوں کے تبصرے، تجزیے سن کر لگتا ہے کہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے یا آچکی ہے یہ ...

مزید پڑھیں »