شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 25, 2019

امریکہ ایران کشیدگی سے پاکستا ن کو درپیش چیلنجز

امریکہ اور ایران  میں کشیدگی سے خطے کی صورتحا ل بدل رہی ہے۔   پاکستان دشمن عناصر متحر ک ہیں۔جس کی بنا ء پر پاکستان کو درپیش چیلنجز اورعالمی صورتحا ل کے پیش نظر  ملکمیں سیاسی جماعتوں کا اتحاد ہونا ...

مزید پڑھیں »

جمبر: قصاب ریٹ لسٹ سے زائد ریٹ پر گوشت فروخت کررہے ہیں۔ اے سی پتوکی سے نوٹس کامطالبہ

جمبر(نامہ نگار) جمبر میں قصابوں نے اپنی مرضی کے ریٹ پر گوشت فروخت کرنا شروع کردیا۔ گورنمنٹ ریٹ کے مطابق گوشت کی قیمت فروخت 350 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ میں قصاب 380 روپے فی کلو فروخت کررہے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

مکہ مکرمہ ہائی وے ٹریفک حادثہ، 3 پاکستانی عمرہ زائریں جاں بحق

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ہائی وے پر ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے ۔ حادثے میں تین پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ ...

مزید پڑھیں »

ابلیس/ شیطان

اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ”ہم نے انسان کو سڑی ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے بنایا اور اُس سے پہلے جنوں کو ہم آگ کی لپیٹ سے پیدا کرچکے تھے(الحجر۔۷۲)۔ اللہ نے قرآن میں میں جنوں کے سرادر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے پاکستان کو3 وکٹوں سے ہرادیا

برسٹل: (دنیا نیوز) افغان کھلاڑیوں نے 3 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان کو کرکٹ کا سبق پڑھا دیا۔ سپن اور فاسٹ باؤلرز کا جادو نہ چل سکا۔ بیٹنگ میں بابر اعظم کی 112 رنز کی باری رائیگاں گئی۔ شعیب ملک ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ، پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(بیوروچیف) کراچی میں آج سےپیرتک شہرمیں ہیٹ ویوکاخدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ سمندری ہوائیں بند رہیں گی۔ جبکہ پارہ مزید بڑھنےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آج سے پیرتک شہرمیں ہیٹ ویوکاخدشہ ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے: وزیراعظم

کراچی(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دورہ کراچی کے دوران ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!