شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 26, 2019

انتہا پسند نریندر مودی ایک بار پھرو زیر اعظم منتخب

آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک اور دنیا کے سب سے بڑے انتخابات جسے دنیا بھر میں سب سے بڑا انتخابی دنگل مانا جاتا ہے میں بھارتی انتہا پسند ہندو جماعت بھارتی جنتاپارٹی نے دوری بار کامیابی ...

مزید پڑھیں »

لوک سبھا الیکشن: مسلمان پارلیمنڑینز کی تعداد میں کمی

نئی دہلی(ڈیسک نیوز)بھارتی الیکشن کے نتائج نے سیکولر ازم کا بت پاش پاش کردیا ہے،حالیہ الیکشن میں صرف ستائیس مسلمان پارلیمنٹ میں پہنچ پائے،بی جے پی نےچھ مسلمانوں کو ٹکٹ دیا، ایک بھی کامیاب نہ ہوسکا ۔غیر ملکی خبر رساں ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں فرزندان توحید آج سے اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے

کراچی(پاک نیوز) ملک بھرمیں آج سے لاکھوں فرزندان توحید اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے۔رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اللہ کی خاص رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کیلئے ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد آج سے اعتکاف میں بیٹھ ...

مزید پڑھیں »

چین کے نائب صدر وانگ کشان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد( پاک نیوز) چین کے نائب صدر وانگ کشان تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے دورے کے دوران وانگ کشان صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان آمد پر ...

مزید پڑھیں »

پاک جرمن تعلقات از حد ضروری ہیں!

پاکستان اور جرمنی کے درمیان ترقیاتی تعاون کا آغاز 1961ء میں ہوا تھا اور اسے پاک جرمن تعلقات میں اہم مقام حاصل ہوا پیشہ وارانہ تربیتی منصوبوں کا سلسلہ ترقیاتی تعاون کے آغاز کے ساتھ ہی شروع ہو گیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

محسن داوڑ کے ساتھیوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

اسلام آباد(پاک نیوز) محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں نے قومی اداروں کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے۔ مسلح جتھے نے شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی، فوج اور ریاست کیخلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔محسن داوڑ ...

مزید پڑھیں »

سرائے مغل۔پولیس نے جیب تراشوں کے بدنام زمانہ گینگ کے تین رکن گرفتار کرلیے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)سرائے مغل۔پولیس نے جیب تراشوں کے بدنام زمانہ گینگ کے تین رکنی گینگ کو پکڑ کر ہزاروں روپے نقدی اور موبائیل بر آمد کرلیے۔گینگ ہر سال عیدین کے نزدیک مسافروں کو کنگال کر دیتا تھا۔تفصیلات کے مطابق سرائے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!