شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / 2019 / مئی (صفحہ 7)

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2019

قصور:ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر زاہد ہما شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

قصور(بیورورپورٹ): ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرقصور زاہد ہما شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر سرکاری فرائض منصبی ادا کرنا شروع کر دیئے ہیں،زاہد ہما شاہ اس سے قبل گورنر ہاؤس اور دفتر وزیر اعلی پنجاب میں ڈپٹی پی آر او،راولپنڈی، ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان کا فرشتہ بچی کے قتل کا نوٹس

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فرشتہ بچی کے قتل کے معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کو معطل اورایس پی کو اوایس ڈی بنادیا ہے۔وزیر اعظم نے بچی فرشتہ کے قتل کے معاملے پر براہ راست ...

مزید پڑھیں »

مریم نوازآج بہاولپور کا دورہ کرینگی

لاہور: (پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز آج بہاولپور کا دورہ کرینگی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اپنے مختصر دورہ بہاولپور میں سابق وفاقی وزیر ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں RAWنیٹ ورک گرفتار

بھارتی خفیہ ایجنسی RAWاپنے قیام سے ہی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے جیسی ناپاک سازشوں میں میں مصروف عمل ہے مگر دنیا کی نمبر ون اور قابل فخر پاکستانی ایجنسی ISIاور دیگر حساس اداروں نے اس کے ان گنت مکروہ ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین نیب نے جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، ذرائع

اسلام آباد(پاک نیوز) ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے معروف کالم نگار جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا۔تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع نے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی، وردی کا رنگ گہرا سبز

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے قومی  ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار انیس کے ...

مزید پڑھیں »

سارا بجٹ کھاگئے! سندھ کو ایڈزلگاگئے

اپوزیشن جماعتیں آج جن معاملات کو اٹھانے کی کوشش کررہی ہیں یہ مسائل خود پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی سابقہ حکومتوں کے ہی پیدا کردہ ہیں ۔ قرضوں کا بوجھ ان دونوں حکومتوں کے عرصے میں ہی بڑھا ! ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو: جعلی پیروں اورجعلی عاملوں کی بھرمار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔ اور گردونواح میں جعلی پیروں اورجعلی عاملوں کی بھرمار سادہ لوح شہریوں سے تعویز.ٹونے ٹوٹکے،دم دھاگہ. اور جن بھوت نکالنے کی مد میں ہزاروں روپے بٹورے جانے لگے.مکروہ دھندہ چھپانے کیلیے انتظامی افسران اور جعلی ...

مزید پڑھیں »

بس کرہ ظالمو۔۔۔۔۔۔ ”لوگ امن چاہتے ہیں“

جن دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ریگن اور سویت کیمونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری میخائل گوربا چوف کے درمیان یورپ میں نصب ایسے تمام میزائلوں جو پانچ سو سے 5000کلومیٹر فاصلے تک مار کر سکتے ہوں، ہٹا کر انہیں تلف کرنے ...

مزید پڑھیں »

ڈالر 154 کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی(پاک نیوز) ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی تین روپے اضافے سے ایک سو چوون روپے پربند۔تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی کابینہ میں صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »