شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 4, 2019

شوال کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(پاک نیوز) شوال کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق شوال کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت ...

مزید پڑھیں »

وزیر توانائی کو تین روز ملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنےکااعلان

اسلام آباد:(04 جون 2019) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو پیغام میں وفاقی وزیر توانائی عمرایوب خان کا کہنا تھا کہ ملک بھرمیں آٹھ ہزارسات ...

مزید پڑھیں »

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج باران رحمت کی نوید سنا دی

لاہور(پاک نیوز) محکمہ موسمیات نے آج پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کی نوید سنا دی، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔آج پشاور، مردان، ہزارہ، راولپنڈی، اسلام ...

مزید پڑھیں »

رمضان المبار ک کا پیغام اور عید الفطر کی آمد!

اللہ تعالیٰ کا بے انتہا شکرو احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک کی سعادت نصیب فرمائی۔اس ماہ مبارک سے استفادہ کا بھر پور موقع عنایت فرمایا۔ہم نے اس ماہ میں خدا کے آگے سجدے کیے یعنی صرف اپنے ...

مزید پڑھیں »

ماہ رمضان اور عید

بلا شبہ عید با عثِ مسرت بھی ہے اور لمحہ فکریہ بھی صدیوں سے ہما رے آبا اجداد نے نہ جا نے کتنی عیدیں منائی ہیں اور روز محشر تک اہل اسلام منا تے رہیں گے لیکن اگر ہم گزرنے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی قومی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف فتح پر مبارکباد

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیر اعظم عمران خان اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے گرین شرٹس کو ورلڈ کپ میں موسٹ فیورٹ انگلینڈ  کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد دی ہے۔گیارہ میچز میں شکست کے بعد ورلڈ کپ کی فیورٹ ...

مزید پڑھیں »

حکومت ہی مفتی پوپلزئی کے کنٹرول میں دے دیں، مفتی منیب الرحمان

اسلام آباد(پاک نیوز) مفتی منیب الرحمان نے مرکزی رویت ہلال کی چیئرمین شپ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دینے کی تجویز پر حکومت ہی ان کے ہاتھوں میں سونپنے کا مشورہ دیدیا۔وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

ناٹنگھم:ورلڈکپ19 میں فیورٹ انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی فاتح

ناٹنگھم(نمائندہ سپورٹس) پاکستان نے عالمی کپ 2019 کی میزبان اور ٹائٹل کیلئے فیورٹ ٹیم انگلینڈ کو شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف اعصاب شکن معرکے میں پاکستانی ٹیم نے 14 رنز سے فتح سمیٹی۔ پاکستان نے انگلینڈ کی ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا میں آج سرکاری سطح پر عید الفطر منائی جارہی ہے

پشاور(پاک نیوز) خیبر پختونخوا میں آج سرکاری سطح پر عید الفطر منائی جارہی ہے، پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، مردان، صوابی، ہنگو، بنوں سمیت ضم شدہ قبائلی اضلاع میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے آج صوبے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے‌

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الفطر آج منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں روح پرور اجتماعات ہوئے، یورپ اور امریکا میں بھی ہرطرف عید کی خوشیوں کے رنگ بکھر گئے۔سعودی عرب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!