شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 10, 2019

عید دنوں شہید کاشف مغل سے ملاقات

بعض اوقات انسان اپنی زندگی کی رو میں اس قدر الجھاؤ کا شکار ہو تے ہوئے وہ اکثر اوقات وہ فراموش کر بیٹھتا ہے کہ آنے والے چند ہی لمحات بعد کیا ہونے والا ہے یا کیا ہونے جا رہا ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری، فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد، گرفتاری کی اجازت

اسلام آباد(پاک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف علی زرداری اور فریال تاپور کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ عدالت نے دونوں رہنماؤں کو گرفتاری کرنے کی اجازت دے دی۔

مزید پڑھیں »

جمبر:شبیر پیپرملز کے بوائلر فیول میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا

جمبر(نامہ نگار) جمبر میں روہی نالے کے قریب واقع شبیر پیپرملز کے بوائلر فیول میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریکسیو 1122 کی ٹیموں نے بروقت پہنچ کر ...

مزید پڑھیں »

یہ نظام عدل ہے؟

انصاف اوراحتساب سے راہ فراراختیارکرنے کی دوممکنہ وجوہات ہوسکتی ہیں،نمبرایک آپ نے کرپشن کی ہو،اختیارات کاغلط استعمال کیاہو،قومی مفادات پرسمجھوتہ کرکے فوائد حاصل کئے ہوں،اپنے عہدے کے وقار کے بدلے جرائم پیشہ،دہشتگرد،منشیات فروش یادیگرغیرقانونی عناصرکاساتھ دے کررشوت وصول کی ہو،مختصر ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاک نیوز) میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت پر عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جو آج سنایا جائیگا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا قوم سے خطاب نہیں، ایمنسٹی سکیم کا اشتہار تھا: شیری رحمان

اسلام آباد(پاک نیوز) شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا قوم سے خطاب نہیں، ایمنسٹی سکیم کا اشتہار تھا، وہ چند دن پہلے بھی ایمنسٹی سکیم پرخطاب فرما چکے ہیں، حکومت بتائے دو ہفتہ بعد ایمنسٹی پر خطاب کی ...

مزید پڑھیں »

‘علیمہ باجی، جہانگیر ترین کو بے نامی اثاثے حلال کرنے کا پیغام دیا گیا’مریم اورنگزیب

اسلام آباد(پاک نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ علیمہ باجی، جہانگیر ترین کو بے نامی اثاثے حلال کرنے کا پیغام دیا گیا، عمران خان صاحب عوام سے کئے گئے وعدوں کا جواب کون دے گا ؟۔مسلم لیگ ن کی ...

مزید پڑھیں »

فولاد ہے مومن؟

عید کے بعد کیا ہو گا؟ یہ سوال پاکستان کے سیاسی اور میڈیائی حلقوں میں شدت سے زیر بحث ہے۔ جہاں بھی سیاسی موضوعات سے دلچسپی رکھنے والے دو، چار افراد اکٹھے ہوتے ہیں یہ سوال زیر بحث آ جاتا ...

مزید پڑھیں »

جمبر: مقامی گتہ فیکٹری میں دو مزدور ہلاک

جمبر(نامہ نگار)خالد سعید گتہ فیکٹری میں دو مزدور ہلاک۔ ذرائع کے مطابق گتہ فیکٹری میں کنویں میں نصب موٹر خراب ہوگئی تھی۔مزدور کنوئیں میں موٹر مرمت کرنے اترے تھے کہ بے ہوش ہوگئے۔ریسکیو1122 اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی ...

مزید پڑھیں »

انتہا پسند ہندوؤں نے شاہ رخ کو بھارت سے نکل جانے کا کہہ دیا

ممبئی(نمائندہ شوبز) نریندر مودی کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے بعد ایک بار پھر بھارت کے انتہا پسندوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کیا جانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!