شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 11, 2019

سابق صدر زرداری کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(پاک نیوز) احتساب عدالت نے آصف زرداری کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرتے ہوئے سابق صدر کو 21 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے آصف ...

مزید پڑھیں »

بات بہت آگے جاچکی، اب حکومت سے بات نہیں ہوسکتی: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(پاک نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بات بہت آگے جاچکی ہے، اب حکومت کیساتھ کسی قسم کی بات نہیں ہوسکتی، عمران خان کسی اور کے اشارے میں یہ سب کام کر رہے ہیں۔ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ، بنگلادیش اور سری لنکا کے مابین ٹاس بارش کی نذر‌

لندن(نمائندہ سپورٹس نیوز) ورلڈکپ کا سولہواں میچ آج بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان شیڈول ہے، ٹیموں کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ بادل بھی برس پڑے جس کے سبب ٹاس روک دیا گیا. بارش رکنے پر میچ شروع ہو گا.برسٹل ...

مزید پڑھیں »

لندن: الطاف حسین لندن میں گرفتار

لندن(ڈیسک نیوز)متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔اسکاٹ لینڈ میں صبح سویرے الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مارا۔ چھاپے میں 15 پولیس آفیسر نے حصہ لیا۔ بانی ایم کیو ایم کو ...

مزید پڑھیں »

سلیکٹڈ وزیراعظم کو کچھ پتہ نہیں سب کچھ وزیر داخلہ کروا رہا ہے،آصف زرداری

اسلام آباد(پاک نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے اعتراف کیا ہے کہ اتفاق رائے نہ ہونے سے نیب ختم نہ کرسکے،میرے سیاست میں نہ رہنے سے کیا فرق پڑے گا میرے بعد بلاول اور بلاول کے بعد آصفہ بھٹو ہوں ...

مزید پڑھیں »

سربلند ہو کے رہنا، کٹھ پتلی تماشا ختم ہونے کو ہے۔مریم نواز

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگی رہنما مریم نواز نے حمزہ شہباز کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی کا تماشا ختم ہونے والا ہے، انھوں نے حمزہ شہباز کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ حمزہ سربلند ہو ...

مزید پڑھیں »

نیب نے حمزہ شہباز کو حراست میں لے لیا

لاہور(پاک نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت مسترد کردی جس کے بعد انہیں نیب نے حراست میں لے لیا، نیب کی ٹیم حمزہ شہباز کو ...

مزید پڑھیں »

آصف علی زرداری کا میڈیکل چیک اپ، میڈیکل بورڈ نے صحت مند قرار دے دیا

اسلام آباد(بیوروچیف) سابق صدر آصف علی زرداری کی جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتاری کے فوری بعد طبی معائنہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کو صحت مند قرار دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

ای سی پی ارکان کی تقرری، شہباز شریف نے نظرثانی شدہ نام بھجوا دیئے

اسلام آباد(پاک نیوز) الیکشن کمیشن میں سندھ اور بلوچستان کے ارکان کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نظرثانی شدہ نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے۔شہباز شریف نے سندھ سے خالد جاوید، عبدالرسول میمن اور جسٹس (ر) نور ...

مزید پڑھیں »

مالی سال 20-2019 کا 6 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

لاہور(پاک نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنا پہلا اور آئندہ مالی سال 2019-20 کا 66 کھرب روپے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کرے گی، جس میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان ہے جبکہ فنانس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!