شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 13, 2019

کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

ناٹنگھم(نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ ...

مزید پڑھیں »

خون کا عطیہ کسی کی زندگی بچا سکتا ہے……!

خون جسم انسانی کا ایک لازمی جزو ہے جو کہ دل اورشریانوں کے ذریعے جسم کے مختلف اعضاء میں گردش کرتا رہتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ہر بالغ انسان کے جسم میں تقریبا 1.2 گیلن سے 1.5 گیلن تک ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں 21 کھرب 61 ارب روپے کا بجٹ کل پیش ہوگا

لاہور(پاک نیوز) پنجاب حکومت 21 کھرب 61 ارب روپے کا بجٹ کل پیش کرے گی۔محکمہ خزانہ پنجاب کی سرکاری دستاویز ات کے مطابق بجٹ کا کل حجم تقریبا 21 کھرب 61 ارب روپے تجویز کیا جا رہا ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری

لاہور(پاک نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی نے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے، دونوں رہنما آج سے شروع ہونے والے بجٹ اجلاس میں شرکت کرسکیں ...

مزید پڑھیں »

بجٹ ۹۱۰۲۔۰۲، کرپشن عمران خان کا قوم سے خطاب

پی ٹی آئی حکومت نے ۰۷ /کھرب ۶۳/ ارب کابجٹ برائے سال۹۱۰۲۔ ۰۲ء قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔بجٹ میں ۶۳ کھرب کا خسارہ بتایا گیا۔یہ پی ٹی آئی حکومت کا پہلا بجٹ ہے۔سراج الحق صاحب سینیٹر اور امیر ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف اور فواد کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(پاک نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ نئے بینچ کی تشکیل کے بعد دوبارہ ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پیف واثق قیوم عباسی کی سفیربرائے جاپان ایمبیسی یوجی ٹوکیٹا سے ملاقات

لاہور(پاک نیوز)چئیرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن واثق قیوم عباسی نے جاپانی سفیربرائے اکنامکس اینڈ ڈپلائمنٹ مسٹریوجی یوکیٹاسے جاپان کے سفارت خانے میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران چئیرمین پیف نے جاپانی سفیر کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی میدان میں تاریخی کردار ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل سے حکومتی اتحاد ٹوٹنے کا خطرہ ٹل گیا

اسلام آباد(پاک نیوز) حکومت نے بلوچستان میں توانائی، ڈیم اور سڑکیں تعمیر کرنے کی شرائط مان لیں۔ شرائط ماننے پر بی این پی مینگل وفاقی حکومت کی بجٹ منظوری میں حمایت کرے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت بی این پی ...

مزید پڑھیں »

ناتجربہ کار حکومت کا پہلا بجٹ

میں نے آج تک کوئی بجٹ تقریر نہیں سنی لوگ کہتے ہیں یہ الفاظ اور اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ ہوتا ہے جس کو حکومت ہمیشہ عوام دوست بجٹ کہتی ہے اپوزیشن کا واویلا ہوتا ہے ہائے غریبوں کو مار دیا ...

مزید پڑھیں »

زرداری کے پروڈکشن آرڈر اگلے ہفتے جاری ہونگے: سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(پاک نیوز) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر اگلے ہفتے جاری کر دیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق راجا پرویز اشرف کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے ...

مزید پڑھیں »