شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 24, 2019

ہائیکورٹ نے دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت لازمی قرار دے دی

اسلام آباد(پاک نیوز) ہائیکورٹ نے دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت لازمی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ...

مزید پڑھیں »

مریم اورنگزیب کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر، وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہہ دیا

اسلام آباد(پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں پابندی کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو سلیکٹڈ کہہ دیا۔ن لیگ کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

عوام دشمن بجٹ اور حکومتی رویہ

محض چند ووٹوں کے سہارے کھڑی تحریکِ انصاف کی حکومت کو گرانا اپوزیشن کے لیے کوئی مسئلہ نہیں۔ اخترمینگل حکمرانوں سے بَددِل ہوچکے۔ اُن کے ساتھ کیے گئے وعدوں میں سے کوئی ایک وعدہ بھی ایفاء نہیں ہوا۔ ایم کیو ...

مزید پڑھیں »

لفظ سلیکٹڈ پر ایوان میں پابندی پر ارکان سے مشاورت کرینگے: آصف زرداری

اسلام آباد(پاک نیوز) آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ لفظ سلیکٹڈ پر ایوان میں پابندی پر ارکان سے مشاورت کریں گے، لفظ سلیکٹڈ پر بات کریں گے کہ یہ پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں۔یاد رہے گزشتہ روز قومی ...

مزید پڑھیں »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار

اسلام آباد(پاک نیوز) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے، جس پر شہریوں نے اللہ تعالی کا شکر ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت برسنے کا سلسلہ تاحال جاری ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:بلدیہ عملہ شہر کی بجائے اپنے سیاسی آقاوں کے گھروں کی صفائی کرنے میں مصروف۔شہری سراپا احتجاج

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔بلدیہ عملہ شہر کی بجائے اپنے سیاسی آقاوں کے گھروں کی صفائی کرنے میں مصروف۔شہری سراپا احتجاج۔پھولنگر گند نگر میں تبدیل۔اربوں روپے سے بنا سیوریج سسٹم ناکام۔حکومت پنجاب کے صاف شفاف دھرتی کے دعوے ٹھس۔چراغ تلے اندھیرا ...

مزید پڑھیں »

فضل الرحمان کا اپوزیشن رہنماؤں کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد(پاک نیوز) جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو ٹیلی فون کر کے 26 جون کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔شہباز شریف اور مریم نواز سے بھی مولانا فضل ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ: شاہینوں نے پروٹیز کو 49 رنز سے شکست دے دی

لارڈز(نمائندہ سپورٹس نیوز) جنوبی افریقا نے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے، یوں پاکستانی ٹیم نے 49 رنز سے فتح اپنے نام کرکے ورلڈ کپ شائقین میں ایک مرتبہ پھر امید ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!