شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 25, 2019

‘اپوزیشن اے پی سی کرے یا تحریک چلائے، این آر او نہیں ملے گا’، عمران خان

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اے پی سی کرے یا تحریک چلائے، انہیں کوئی این آر او نہیں ملے گا، اپوزیشن احتجاج کا شوق پورا کرے کوئی پرواہ نہیں، ہمیں کارکردگی سے جواب دینا ...

مزید پڑھیں »

مقامی انڈسٹری پر ایک دم صفر سے 17 فیصد ٹیکس نہیں لگانا چاہیے تھا، عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد(پاک نیوز)مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ بجٹ میں مقامی انڈسٹری پر ایک دم صفر سے 17 فیصد ٹیکس نہیں لگانا چاہیے تھا۔اسلام آباد میں نوید قمر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ...

مزید پڑھیں »

پارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف دائر درخواست، مریم نواز کا جواب جمع

اسلام آباد(پاک نیوز) مریم نواز نے الیکشن کمیشن میں پارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف دائر درخواست پر جواب جمع کرا دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف دائر ...

مزید پڑھیں »

شہید کی ماں

سطح سمندر سے ساڑھے سات ہزار فٹ کی بلندی مری سے ایوبیہ جاتے ہوئے باڑیاں کینٹ کی پہاڑی‘چوٹی پر ٹھنڈے ٹھار بادلوں بھرے موسم میں آسمان شفاف موتیوں کی طرح‘بوندا بوندی میں ننھا دس سالہ شہید باپ کا بیٹا ماہر ...

مزید پڑھیں »

جب اصلاحات ہو رہی ہوں تو تھوڑا مشکل وقت تو آتا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو ملک کے لیے بہتر ہوگا میں وہ کروں گا جب اصلاحات ہو رہی ہوں تو تھوڑا مشکل وقت تو آتا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:ملتان روڈ کے ارد گرد ناجائز تجاوزات سے ٹریفک جام

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔ملتان روڈ کے ارد گرد ناجائز تجاوزات سے ٹریفک جام۔ با اثر قبضہ گروپوں کے آگے قائم ناجائز تجاوزات اور ملازمین کے چہیتوں کے آگے قائم تھڑے بدستور قائم۔ شہری حلقوں کاڈی سی او قصور سے ناجائز ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ہر ضلع میں یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

لاہور(پاک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مرحلہ وار پروگرام کے تحت صوبے کے ہر ضلع میں یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کی جانب سے بارڈر ملٹری پولیس کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد(پاک نیوز) چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، اس کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ ...

مزید پڑھیں »

سانگھڑ: پانی کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف شہریوں کا احتجاج

سانگھڑ(نامہ نگار)شہری پینے کا پانی غیر منصفانہ طریقے سے تقسیم اور گزشتہ کئی روز سے شہر کے مختلف علاقوں رحمت شاہ چوک۔ماڈل ٹاؤن۔ڈھک پاڑہ۔صفدر کالونی و دیگر علاقوں میں پانی کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف شہریوں نے میونسپل کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ ذہین طاہرہ وینٹی لیٹر پر منتقل

لاہور (نمائندہ شوبز) ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ذہین طاہرہ کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق پی ٹی وی کی نامور اداکارہ ذہین طاہرہ کو ہارٹ اٹیک ...

مزید پڑھیں »