شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 28, 2019

کوئی پوچھے تو کہنا

”کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا“ …… بظاہر یہ ایک فلمی ڈائیلاگ لگتا ہے، لیکن درحقیقت ہماری موجودہ سیاسی تاریخ پر مرتب ہوتی ایک نئی کتاب ہے۔ ہر روز اس کہانی میں عام آدمی کی پریشانی، دکھ، کرب اور ...

مزید پڑھیں »

ریاست مدینہؐ۔۔۔اور عمران خان

سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا کیا حال ہے آپ کے ملک کا؟کہنے لگا:بالکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی نماز جمعہ کا ہوتا ہے اذان فراڈایا دیتا ہے۔امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ...

مزید پڑھیں »

معاشی خود مختاری کے بغیرآزادی کا کوئی تصورنہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(پاک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اگرمعیشت کمزورہوگی توملکی سلامتی کی صورتحال کمزورہوگی اورمعاشی خود مختاری کے بغیر آزادی کا کوئی تصورنہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کے دورہ امریکہ کا امکان، ٹرمپ سے ملاقات متوقع

اسلام آباد(پاک نیوز )وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ماہ امریکہ کے دورے کا امکان ہے جس میں ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان بیک ڈور رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ فتویٰ باز مولوی ہیں: فواد چودھری کا ٹویٹ

اسلام آباد(پاک نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ فتویٰ باز مولوی ہیں، تمام طبقہ فکر کو اس رویے کیخلاف جہاد کرنا چاہئے، بلاول بھٹو اس اسٹینڈ پر تعریف کے مستحق ہیں۔وفاقی وزیر سائنس ...

مزید پڑھیں »

جمبر: مین اڈا بازار کے مین ہول بند، عوام کومشکلات کا سامنا،اے سی سے نوٹس کا مطالبہ

جمبر(نامہ نگار)جمبر مین اڈا بازار پچھلے کئی دنوں سے تالاب کا منظر پیش کررہا ہے۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق جمبر مین اڈا بازار مین ہول بند ہونے کی وجہ سے تالاب کا منظر پیش ...

مزید پڑھیں »

ڈسپرین اورسرنج

پاکستان دنیا کا ”واحد“ ملک ہے۔ جہاں ڈسپرین اور سرنج پر صرف چلان نہیں بلکہ دواخانے کلینکس ”سیل“ہوتے ہیں ماشااللہ محکمہ صحت کی اعلیٰ کارکردگی کی ایسی ایسی مثالیں ہیں جہاں عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ جی ہاں پاکستان ہی ...

مزید پڑھیں »

ایران پر امریکی پابندیاں معطل کرانے کے لیے فرانس متحرک

ٹوکیو(ڈیسک نیوز) ایران پر امریکی پابندیاں معطل کرانے کے لیے فرانس متحرک ہو گیا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ کئے گئے جوہری معاہدے سے کسی صورت باہر نہ نکلے۔ کوشش کروں گا ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:بجلی اورگیس چوروں کیطرح پانی چوری کرنے والوں کیخلاف بھی کاروائی کی جائے،چوہدری نثار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کاروائی کے ساتھ ساتھ پانی چوربا اثر افراد اور پانی چوری کروانے والے محکمہ انہار کے افسران کے خلاف بھی سخت کاروائی کی جائے۔سب سے بڑے پانی چور انڈیا سے محبت ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم پاکستان نے ایمنسٹی اسکیم میں توسیع کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیر اعظم عمران خان نے 30 جون کو ختم ہونے والی ایمنسٹی اسکیم میں توسیع کا عندیہ دے دیا اور کہا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور مزید لوگ فائدہ اٹھانا ...

مزید پڑھیں »