شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 1, 2019

صدر مملکت نے مالیاتی بل 2019 پر دستخط کردئیے

اسلام آباد(پاک نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل دوہزار انیس بیس کی توثیق کردی ہے، جس کے بعد نئے مالی سال کے بجٹ کا ملک بھر میں آج سے اطلاق ہوگیا ہے۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر عارف ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:دو مسلح ڈاکووں نے گن پوائینٹ پر ایک شہری سے دن دیہاڑے لاکھوں روپے چھین لیے۔

بھائی پھیرو(نامہ نگار) دو مسلح ڈاکووں نے گن پوائینٹ پر ایک شہری سے دن دیہاڑے لاکھوں روپے چھین لیے۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں خانکے موڑ کا رہائشی نوید اپنی موٹر سائکل پر شہر کو جا رہا تھا کہ راست میں ...

مزید پڑھیں »

رانا ثنا اللہ کو اے این ایف نے تحویل میں لے لیا

لاہور(پاک نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کو اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان پر منشیات فروشوں کے ساتھ تعلق کا الزام ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے بجلی کی قیمت میں 75 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

اسلام آباد(پاک نیوز) پاور ڈویژن نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، قیمتوں میں اضافہ 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمت میں 75 ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019: انگلینڈ نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی

برمنگھم(نمائندہ سپورٹس) کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے اب تک کی ناقابل شکست بھارت کو پچھاڑ کر اپنے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے جبکہ انگلش ٹیم کی اس فتح نے پاکستان کی فائنل ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں سی این جی کی قیمت میں اضافہ

کراچی(پاک نیوز) ملک بھر میں سی این جی کی قیمت میں 22 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا، ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں اضافے کے لئے تیاری شروع کر دی۔ سندھ اور بلوچستان میں سی این جی 20 روپے ...

مزید پڑھیں »

وہ خود ہی تماشا ہیں، وہ خود ہی تماشائی

وزیرِاعظم صاحب نےمہنگائی کو کنٹرول کرنے کا حکم صادر فر ما دیا ہے۔ اِسے کہتے ہیں قوم کے ساتھ ”ہَتھ“ کرنا۔ اِسے کہتے ہیں ”تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو“۔ دَست بستہ سوال ہے کہ مہنگائی کی کِس ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے کہا تو گورنر سندھ 48 گھنٹوں میں تبدیلی لے آئیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(بیوروچیف)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ جادوگر آدمی ہیں جب بھی وزیراعظم نے کہا وہ 48 گھنٹوں میں تبدیلی لے آئیں گے۔بارانی زرعی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ...

مزید پڑھیں »

فوجی

رات کا آخری پہر بھی دھیرے دھیرے سرک رہا تھا‘ سارے لوگ نرم و گداز بستروں میں دبکے سو رہے تھے لیکن میں کوہ مری کی گلیات میں پہاڑ کی چوٹی پر صحت افزا ٹھنڈے مقام پر ابھی تک جاگ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!