شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 3, 2019

قصور:کلرک دشمن بجٹ نامنظور، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جارہی رہے گا،ظفرخان،مہر یسین

قصور(پاک نیوز) آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی کال پر آج ضلع قصور میں دفاتر کی تالہ بندی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کلرکس ایسوسی ایشن کا ڈی آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ سینکڑوں افراد نے گلے میں روٹیاں لٹکا ...

مزید پڑھیں »

پانی بحران نے لاہور کو بھی ناقابل رہائش بنادیا

لاہور پنجاب کا دارالحکومت اور امیر ترین شہر ہے۔لاہور میں مغلیہ سلطنت، سکھ سلطنت اور برطانوی راج کے دور کے متعدد یادگاریں موجود ہیں۔ اندرون لاہور میں مغلیہ طرز تعمیر کا گہرا اثر نظر آتا ہے جس میں بادشاہی مسجد، ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے عازمین کیلئے جمعرات سے حج آپریشن شروع کرے گی

لاہور(پاک نیوز)پاکستان ائیر لائن جمعرات سے حج آپریشن شروع کر رہی ہے جوکہ 5اگست تک جاری رہے گا ، پی آئی اے حج آپریشن کے لیے مجموعی طور پر 294پروازیں چلائے گی ۔حج آپریشن 5 اگست تک جاری رہے گا ...

مزید پڑھیں »

”دل دل پاکستان“ نغمے کے شاعر نثارناسک انتقال کرگئے

راولپنڈی(پاک نیوز ڈیسک)مقبول ترین ملی نغمے ”دل دل پاکستان“ کے شاعر نثار ناسک انتقال کرگئے۔مقبول ترین ملی نغمے ”دل دل پاکستان“ کے شاعر نثار ناسک انتقال کرگئے۔نثار ناسک گزشتہ چند برسوں سے شدید بیمار تھے، انہوں نے آخری ایام حکومتی ...

مزید پڑھیں »

لاہور ایئرپورٹ پر فائرنگ: 2 افراد جاں بحق، ملزم گرفتار

لاہور(پاک نیوز) لاہور ایئر پورٹ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، سیکیورٹی اہلکاروں نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق، فائرنگ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے، فائرنگ ایئر پورٹ لاؤنج میں کی گئی۔ رینجرز اور پولیس ...

مزید پڑھیں »

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمبروں کی بجائے گریڈ سسٹم شروع

لاہور(پاک نیوز ) پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ میں نمبروں کی بجائے گریڈ سسٹم متعارف کرانے کی منظوری دے دی۔ گریڈ سسٹم شروع کرنے کا مقصد میٹرک، انٹر میڈیٹ کو او لیول اور اے لیول کے برابر لانا ...

مزید پڑھیں »

اثاثہ جات ظاہر کرنے کی سکیم کا آج آخری دن

اسلام آباد(پاک نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ اثاثوں کو ظاہر کرنے کی سکیم میں اب تک 95 ہزار سے زائد شہریوں نے اپنے غیر ظاہر شدہ اثاثہ جات ظاہر ...

مزید پڑھیں »

عالم لوہار کی 40ویں برسی آج منائی جائےگی

لاہور (نمائندہ شوبز نیوز) معروف لوک گلوکار عالم لوہار کی 40ویں برسی آج منائی جائےگی۔ عالم لوہار یکم مارچ 1928 کو گجرات اےک نواحی گاﺅں پیدا ہوئے ا ن کے گائے ہوئے پنجابی گیتوں کی خوشبو آج بھی چار سو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو قرض دینے یا نہ دینے کا حتمی فیصلہ آج ہوگا

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا،اجلاس میں پاکستان کیلئے تین سالہ قرضہ پروگرام دینے یا نہ دینے کا حتمی فیصلہ کیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کو ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019: بھارت نے بنگلہ دیش کو 28 رنز سے شکست دے دی

برمنگھم(نمائندہ سپورٹس) کرکٹ ورلڈکپ کے چالیسویں میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 28 رنز سے شکست دے دی۔برمنگھم میں کھیلے گئے میچ بھارت کے 315 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 286 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ شکیب الحسن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!