شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 7, 2019

پشاور میٹرو پروجیکٹ میں ناقص میٹریل استعمال ہوا، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(پاک نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ پشاور میٹرو پراجیکٹ (بی آر ٹی) میں گھٹیا معیار کا مٹیریل استعمال کیا ہے جو جان ومال کے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی ...

مزید پڑھیں »

تاجر تنظیموں نے 13 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

لاہور(پاک نیوز) تاجر تنظیموں نے 13 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے مختلف گروپوں نے متفقہ طور پر 13جولائی کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا، ظالمانہ ٹیکسوں کی واپسی ...

مزید پڑھیں »

بہادر سپوت حوالدار لالک جان کا آج 20 واں یوم شہادت

اسلام آباد(پاک نیوز)حوالدار لالک جان کا آج بیسواں یوم شہادت منایا جارہا ہے،قوم کا وہ بہادر سپوت جس نے کارگل جنگ میں دشمن کو ناکوں چنے چبوائے اور پے در پے دشمن کے کئی حملے ناکام بنائے،سرزمین پاکستان پر اپنی ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز کی دکھائی جانیوالی ویڈیو جھوٹی اور جعلی ہے: جج ارشد ملک

اسلام آباد(پاک نیوز) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف کو سزاسنانے کے حوالے سے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں تھا، مریم نواز کی جانب سے گذشتہ روز دکھائی جانیوالی ویڈیو جھوٹی اور ...

مزید پڑھیں »

منڈی بہاؤالدین جلسہ: لیگی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے، کئی زیر حراست

منڈی بہاؤالدین(پاک نیوز) مسلم لیگ ن آج منڈی بہاؤالدین میں پاور شو کیلئے تیار ہے، انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا اور کارکنان کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی. گھروں میں‌ چھاپوں‌ کے دوران کئی ن ...

مزید پڑھیں »

جنابِ وزیراعظم! بس ایک نظر

پاکستان کی معیشت اور سیاست کے محافظ جو کچھ کر رہے ہیں،اور اپنے اقدامات سے جن نتائج کی توقعات باندھے بیٹھے ہیں،ان کے بارے میں ہر ایک کی رائے اپنی اپنی ہے۔ ایک نقطہ نظر یہ ہے کہ پہلے سیاست ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ: بھارت نے سری لنکا کو بآسانی شکست دیدی

لیڈز(نمائندہ سپورٹس) بھارت نے اپنے اوپنرز کی شاندار سنچریز کی بدولت سری لنکا کو ورلڈ کپ کے چوالیس ویں میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے گئے عالمی کپ کے چوالیسویں میچ کا ٹاس سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

جہاد فی سبیل اللہ

جہاد اسلام میں ایک مذہبی فریضہ ہے۔ بلکہ اسلام کی ساری عبادات مسلمانوں کو اس عظیم کام کے لیے تیار کرتیں ہیں جس کا نام جہاد ہے۔ صرف کلمہ پڑھ کر، نماز ادا کر کے، زکوٰۃ دے کر، رمضان کے ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:ریڈ کریسنٹ ٹیچنگ ہسپتال دیناناتھ میں سیکورٹی و صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات

بھائی پھیرو(نامہ نگار)ریڈ کریسنٹ ٹیچنگ ہسپتال دیناناتھ میں سیکورٹی و صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات،گرلز و بوائز ہوسٹل غیر محفوظ،ایم ایس ڈاکٹر انعام الحق کا معاملات جلد بہتر بنانے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق۔بھائی پھیرو ریڈکریسنٹ ٹیچنگ ہسپتال دیناناتھ میں ناقص ...

مزید پڑھیں »

بھارت سری لنکا میچ: کشمیریوں پر ظلم کیخلاف بینر لہرا دیئے گئے

لیڈز(ڈیسک نیوز) ورلڈ کپ میں بھارت اور سری لنکا کے میچ کے دوران فضا میں مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور آزادی کے حق میں بینرز لہرا دیئے گئے۔خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تین دہائیوں سے بھارتی ...

مزید پڑھیں »