شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 8, 2019

دوحا میں طالبان اور دیگر متحارب دھڑوں میں ساڑھے 8 گھنٹے مذاکرات

دوحا(ڈیسک نیوز)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اتوار کے روز افغانستان میں 18 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کیلیے طالبان اور دیگر متحارب دھڑوں میں مذاکرات شروع ہوگئے۔گزشتہ روز مقامی لگژری ہوٹل میں سخت سیکیورٹی میں ہونے والے یہ مذاکرات ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا

مانچسٹر(نمائندہ سپورٹس نیوز) ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان منگل کو کھیلا جائے گا۔ گیارہ پوائنٹس کے ساتھ قومی ٹیم میگا ایونٹ میں پانچویں نمبر پر رہی۔ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل مرحلہ 9 ...

مزید پڑھیں »

سوال نامہ

محترمہ مریم نوازکی دھماکہ خیزپریس کانفرنس کے بعد پیداہونے والے حالات و واقعات سے جنم لینے والے سوالات نے مہنگائی بے روزگاری اورناانصافی کی چکی میں پستے،سسکتے،بلکتے عوام کے احساس کمتری کے شکارذہن ودل کومزیدالجھاکے رکھ دیاہے،عوام کیلئے توججزپاکیزہ مخلوق ...

مزید پڑھیں »

عبدالستار ایدھی کی آج تیسری برسی ہے

کراچی(پاک نیوز) تمام عمر انسانیت کی خدمت سے عبارت، محبتیں، خوشیاں اور دکھ بانٹنے والے عبدالستار ایدھی کی آج تیسری برسی ہے۔ ان کا جاری کردہ فلاٖحی مشن آج بھی جاری ہے۔شفقت، محبت اور انسانی خدمت کا استعارہ عبدالستار ایدھی، ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین سینیٹ کو تبدیل کرکے حکومت کو سرپرائز دیں گے، قمر زمان کائرہ

میانوالی(پاک نیوز) پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جو دعوے کئے تھے، ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا۔قمر زمان کائرہ کا مقامی ہوٹل میں ورکرز کنونشن سے ...

مزید پڑھیں »

سرائے مغل:ہسپتال میں عملہ اور ادویات کی کمی کی وجہ سے بیماروں کیلیے شفا کی بجائے وبا ل جان بن گیا

سرائے مغل (نامہ نگار )سرائے مغل۔سرائے مغل ہسپتال میں عملہ اور ادویات کی کمی کی وجہ سے بیماروں کیلیے شفا کی بجائے وبا ل جان بن گیا۔کروڑوں روپے سے قائم ہسپتال کھنڈرات بن گیا۔سابقہ حکومت کی پالیسیوں سے محکمہ صحت ...

مزید پڑھیں »

ڈی آئی جی آپریشن کابروقت ایکشن

کوئی معاشرہ اورملک کشت وخون کامتحمل نہیں ہوسکتا بالخصوص حساس مقامات پر خونریزی قطعی برداشت نہیں کی جاسکتی۔ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ہردوسرے دن پاکستان میں سیاحت کومنفعت بخش بنانے کامژداسنایاجاتا ہے جبکہ ہمارے حساس ہوائی اڈے بھی ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:اوباش نوجوان نے سترہ سالہ لڑکی کو گن پوائینٹ پر اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔اوباش نوجوان نے سترہ سالہ لڑکی کو گن پوائینٹ پر اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔باپ بیمار بیٹی کو ڈاکٹر کے پاس لیکر گیا تو وہ حاملہ نکلی۔باپ کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیر اعظم کو ووٹ دینے والوں کا سر آج فخر سے بلند ہے۔مریم نواز شریف

منڈی بہاؤالدین(پاک نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے نئی شہادتوں کے بعد نواز شریف کو جیل میں نہیں رکھا جا سکتا، ووٹ کو عزت دو کے نعرے سے سابق وزیراعظم کی عزت بڑھی،مہنگائی پر ...

مزید پڑھیں »

جمشید دستی کا مہنگائی کیخلاف انوکھا احتجاج، ساتھیوں کے ہمراہ ٹنڈ کرالی

ملتان(پاک نیوز) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سر کے بال منڈوا دیے۔سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے مہنگائی کے خلاف پرامن احتجاج کرتے ہوئے ویڈیو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!