شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 14, 2019

جوابدہ کون؟

چیئرمین ایف بی آر، شبر زیدی نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آٹے پر ٹیکس نہیں لگایا پھر بھی روٹی کی قیمت بڑھی تو میں جوابدہ نہیں، اشیا خوردونوش پر ٹیکس نہیں لگا، چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس ...

مزید پڑھیں »

چیئر مین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن ریکوزیشن پر اعتراض لگ گیا

اسلام آباد(پاک نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر سینیٹ سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر اعتراضات لگا دیئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے لئے جمع ریکوزیشن پر عملدرآمد روک دیا گیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے ...

مزید پڑھیں »

ضمیر کا قیدی؟؟؟

کافی عرصہ پہلے پی ٹی وی پر ”اندھیرا اُجالا“ نامی ڈرامہ بہت مقبول ہوا۔ اُس ڈرامے میں معروف مزاحیہ اداکار عرفان کھوسٹ نے حوالدار کا کردار ادا کیا۔ اُس کا تکیہ کلام تھا ”دہ جماعت پاس ہوں، ڈائریکٹ حولدار ہوں“۔ ...

مزید پڑھیں »

مانڈوی والا کیخلاف تحریک عدم اعتماد، ظفر الحق ممکنہ امیدوار

لاہور(پاک نیوز) سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد کی شطرنج پر مسلم لیگ ن نے بھی اپنی چال چل دی، تحریک انصاف کی جانب سے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش کیے جانے ...

مزید پڑھیں »

کون بنے گا ورلڈ چمپئین؟ فیصلے کا وقت آ گیا

لندن(پاک نیوز) انتظار کی گھڑیاں ختم، ورلڈ کپ کے فائنل میں آج جوشیلے انگلینڈ کا باہمت کیویز سے ٹاکرا ہو گا، لارڈز میں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لیں، 1996 کے بعد پہلی بار کرکٹ میں کوئی نئی ٹیم عالمی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور(پاک نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش نے موسم دلفریب بنا دیا، مون سون کی جھڑی نے رت ہی بدل دی۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی بیشتر علاقوں میں ابرکرم برسنے کی پیش گوئی کر ...

مزید پڑھیں »