شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 19, 2019

اداکارندیم بیگ آج 78ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لاہور(پاک نیوز شوبز) شائقین کے دلوں میں بسنے والے عظیم اداکار پروڈیوسر اور گلوکار ندیم بیگ کی آج 78 ویں سالگرہ ہے۔عظیم فنکار ندیم بیگ فلمی دنیا کا ایک جگمگاتا ستارہ ہیں، ندیم بیگ کا سحرانگیز کیرئیرفلم چکوری سے شروع ...

مزید پڑھیں »

مفتاح اسماعیل کی حفاظتی ضمانت منظور

کراچی(پاک نیوز) ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل گرفتاری سے بچ گئے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے پر عدالت نے 7 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔کراچی میں سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کے گھر ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کابینہ میں وزراء کے قلمدان تبدیل،وزیراطلاعات صمصام بخاری کامحکمہ بھی تبدیل

لاہور(پاک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب نےصوبائی وزراء کےمحکمےتبدیل کردیئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے ایک روز بعد ہی پنجاب کابینہ میں بڑی تبدیلیاں آگئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ میں وزراء کے قلمدان تبدیل کر ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کا نیا بلدیاتی قانون الیکشن ایکٹ سے متصادم قرار

لاہور(پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب کے نئے بلدیاتی قانون پر اعترضات لگاتے ہوئے اسے الیکشن ایکٹ سے متصادم قرار دے دیا، صوبے میں موجودہ قانون ر انتخاب کرانے سے بھی الیکشن کمیشن نے معذرت کر لی۔الیکشن کمیشن کی جانب ...

مزید پڑھیں »

جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاک نیوز) احتساب عدالت نے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد کر دی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر مریم نواز اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہو گئیں۔ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے زمبابوے کرکٹ کو معطل کردیا

لندن: (نمائندہ سپورٹس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے زمبابوے کرکٹ کو معطل کردیا۔زمبابوے کی معطلی کا فیصلہ آئی سی سی اجلاس میں کیا گیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ کو جمہوری انداز میں چلائے جانے میں ناکامی پر معطل کیا گیا ہے۔آئی سی ...

مزید پڑھیں »

آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

کراچی (پاک نیوز) محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوہاٹ، بنوں اور راولپنڈی میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔اس کے ...

مزید پڑھیں »