شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 20, 2019

پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی نے جج ارشد ملک کی ویڈیو سے متعلق رپورٹ کی تردید کردی

لاہور(پاک نیوز ڈیسک)  پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی نے جج ارشد ملک کی ویڈیو سے متعلق رپورٹ کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ مبینہ ویڈیوکےحوالےسےاب تک کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی فارنزک سائنس ایجنسی ڈاکٹراشرف ...

مزید پڑھیں »

رینجرز کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار، بھاری تعداد میں اسلحہ اورمنشیات برآمد

کراچی(نامہ نگار) رینجرز نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کاررروائیاں کرکے5ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں غیرقانونی اسلحہ، مسروقہ سامان اور منشیات برآمد کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے بغدادی میں کارروائی کرکے لیاری گینگ ...

مزید پڑھیں »

ثنا میر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمنز کمیٹی میں شامل

دبئی(نمائندہ سپورٹس)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پاکستانی کھلاڑی ثنا میر کو ویمنز کمیٹی میں شامل کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ثنا میر مذکورہ کمیٹی میں شامل تین موجودہ خواتین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، انگلینڈ کی سابق خاتون کرکٹر ...

مزید پڑھیں »

تہران کابرطانوی آئل ٹینکرقبضےمیں لینےکادعویٰ

تہران(ڈیسک نیوز)تہران نے برطانیہ کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ کیاہے جبکہ برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران اور برطانیہ ...

مزید پڑھیں »

قبائلی اضلاع میں تاریخ رقم، پختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ جاری

پشاور(پاک نیوز) خیبر پختونخوا میں ضم 7 قبائلی اضلاع اور ایک ایف آر ریجن میں صوبائی اسمبلی کی 16 جنرل نشستوں پر انتخابات کیلئے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ قبائلی اضلاع میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر ...

مزید پڑھیں »

گلگت ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے جہاز کو حادثہ

گلگت(پاک نیوز)گلگت ایئر پورٹ پر قومی ایئرلائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا، تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارہ اسلام آباد سے گلگت آرہا تھا کہ گلگت ایئر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان 5 روزہ دورے پر امریکا چلے گئے

اسلام آباد( پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان 5 روزہ دورے پر امریکا چلے گئے، عمران خان صدر ٹرمپ سمیت اعلیٰ امریکی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم عمران خان 5 روزہ دورے پر غیر ملکی کمرشل پرواز کے ذریعے امریکا گئے۔ ...

مزید پڑھیں »