شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 21, 2019

پی سی بی نے نئی قومی ٹیم انتظامیہ کی تلاش شروع کردی

لاہور(پاک نیوز سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے لیے نئی ٹیم انتظامیہ کی تلاش شروع کر دی۔ ہیڈ کوچ کے لیے اینڈی فلاور اور ویوین رچرڈز کے نام زیرغورہیں۔ معین خان اور محسن خان چیف سلیکٹرکےمضبوط امیدوار ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

بقر عید پر پانچ چھٹیاں متوقع

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔بارہ اگست کو عید ہونے کا مطلب ہے کہ سرکاری اور کئی نجی شعبوں سے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں امریکی فوج کی تعیناتی، شاہ سلمان نے منظوری دیدی

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی عرب میں امریکی فوجی تعینات کرنے کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے منظوری دیدی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خطے کی سیکورٹی مزید بڑھانے اور ملک میں امریکی فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ...

مزید پڑھیں »

ڈی آئی خان میں فائرنگ کے بعد خودکش بم دھماکہ، 5 افراد شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(پاک نیوز) ڈی آئی خان کے قریب کوٹلہ سیداں میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، فائرنگ کی زد میں آ کر 2 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ زخمیوں‌ کو منتقل کرنے کے دوران ...

مزید پڑھیں »

کوٹرادھاکشن: نوجوان لڑکاٹرین کے دروازے سےگر کر جابحق

کوٹرادھاکشن (نامہ نگار)کوٹرادھاکشن میں لڑکا ٹرین سے گر کر جاں بحق۔لڑکا ٹرین سے باہر دیکھتے ہوئے سینما موڑ کے قریب گرا۔جابحق ہونے والے نوجوان کی تاحال شناخت نہ ہوسکی۔

مزید پڑھیں »

سابقہ قبائلی اضلاع کے تاریخ ساز انتخابات میں آزاد امیدواروں کا پلڑا بھاری

پشاور(پاک نیوز) خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے 7 قبائلی اضلاع اور ایک ایف آر ریجن میں صوبائی اسمبلی کی 16 جنرل نشستوں پر انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع ...

مزید پڑھیں »