شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 26, 2019

اپوزیشن کے جلسوں کیلئے راستوں کی بندش، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے جلسوں کیلئے راستے بند کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ریلیوں کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ...

مزید پڑھیں »

شہبازشریف، قمر زمان کائرہ سمیت 1900نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(پاک نیوز) مال روڑ پر بلا اجازت جلسہ کرنے پر متحدہ اپوزیشن کی قیادت کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کرلیا۔ شہبازشریف، قمر زمان کائرہ سمیت 58 رہنماوں کو براہ راست نامزد کر دیا گیا۔متحدہ اپوزیشن کو مال ...

مزید پڑھیں »

یمن کا بادشاہ تُبّع خمیری کا ایمان

میری اونٹنی کا راستہ چھوڑ دو یہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے مامور ہے۔اونٹنی مسلسل چلتی رہی۔سب کی آنکھیں اسی کی طرف لگی ہوئی تھیں۔دلوں میں ایک ہی شوق سمایا ہوا تھا کہ کسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ ...

مزید پڑھیں »

عمران خان سے ہر بات کا حساب لیں گے، شہباز شریف

لاہور(پاک نیوز) اپوزیشن لیڈر شہبا زشریف نے کہا ہے کہ دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں بدترین دھاندلی ہوئی۔ اس وقت احتساب کے نام پر انتقام جاری ہے تاہم جیلوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ عمران خان سے ہربات کا ...

مزید پڑھیں »

بالاکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ، نالوں میں طغیانی، ہزاروں سیاح محصور

بالا کوٹ(پاک نیوز) بالاکوٹ کے علاقے جلکھڈ میں لینڈ سلائیڈ نگ اور نالوں میں طغیانی سے ہزاروں سیاح پھنس گئے، جنہں غذائی قلت کا سامنا ہے، گاڑیوں میں پٹرول بھی کم رہ گیا۔بالا کوٹ کے علاقے ناران اور جل کھڈ ...

مزید پڑھیں »

پتوکی میں فائرنگ سے بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

پتوکی(نامہ نگار) پتوکی میں فائرنگ سے بچی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پتوکی میں شیرگڑھ روڈ پر نامعلوم ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں بچی سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس ...

مزید پڑھیں »

رائل بیڈمنٹن کلب کے عثمان پرویز دوران میچ دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

لاہور(پریس ریلیز)رائل بیڈمنٹن کلب کے مایہ نازنوجوان کھلاڑی عثمان پرویزگذشتہ روزایک مقابلے کے دوران شاندارانداز سے کھیلتے ہوئے اچانک دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ان کی اچانک موت سے ٹورنامنٹ میں شریک پروفیشنل اورکھلاڑی رنجیدہ ہوگئے اوربیشترکی آنکھوں میں نمی ...

مزید پڑھیں »

چین نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے امریکی پیشکش کی حمایت کر دی

بیجنگ(ڈیسک نیوز) بھارت کو سفارتی محاذ پر ایک اور شکست کھانی پڑی، چین نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے امریکی پیشکش کی حمایت کر دی۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا پاک بھارت تعلقات کی بہتری ...

مزید پڑھیں »

فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز کے عہدیداران کا ڈسٹرکٹ فیصل آباد کا دورہ

فیصل آباد(پریس ریلیز)فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز کے عہدیداران شیخ محمد اکرم صدر فیڈریشن، فرید خان بنگش بانی فیڈریشن، چوہدری ارشد محمود جنرل سیکرٹری فیڈریشن ، یونس جاوید انصاری، عبدالکریم بھٹی نے ڈسٹرکٹ فیصل آباد کا دورہ کیا جس میں ڈسٹرکٹ ...

مزید پڑھیں »