شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2, 2019

حاصل بزنجو کے ریمارکس بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(پاک نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سینیٹر حاصل بزنجو کے ریمارکس کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر نےایک بارپھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) امریکی صدر نےایک بارپھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےمسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کر دی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کا تنازع پاکستان اور ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا

جدہ(ڈیسک نیوز) سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے۔ سعودی عرب میں  2 اگست کو ذی الحج کی پہلی تاریخ ہوگی جبکہ 11 اگست کو عیدالاضحیٰ منائی جائی گی۔ مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز 9 ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 284رنز پر ڈھیر

ایجبسٹن(نمائندہ سپورٹس)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کھیلی جانے والی ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کینگروز کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 284رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔مڈل آرڈر بلے باز ڈیرن سمتھ نے 219گیندوں پر 144سکور بنا ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز نے اپنے استعفے بلاول بھٹؤ کودیدیے

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے تمام سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپنے استعفے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرا دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ...

مزید پڑھیں »