شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 3, 2019

وزیراعظم 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان حکومت کی ایک سالہ کارکردگی سے متعلق 18 اگست کو ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو۔عید قرباں آتے ہی بکرا چوری کی وارداتوں میں بے پناہ اضافہ

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔عید قرباں آتے ہی بکرا چوری کی وارداتوں میں بے پناہ اضافہ۔چوری کی تین وارداتوں میں چور لاکھوں روپے کے بتیس بکرے چوری کرکے ٹرکوں پر لاد کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق پہلی واردات میں نواحی گاؤں ...

مزید پڑھیں »

سراج الحق نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کو ہارس ٹریڈنگ قرار دے دیا

لاہور(پاک نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کو ہارس ٹریڈنگ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی اور سینیٹر سراج الحق نے چئیرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ...

مزید پڑھیں »

ایل این جی کیس: نواز شریف کا نام انکوائری سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(پاک نیوز) ایل این جی کیس میں نواز شریف کا نام انکوائری سے نکال دیا گیا، اس کیس کی انکوائری میں نواز شریف کا نام شامل تھا۔نیب ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے جسمانی ریمانڈ میں بیان ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

” فرشتوں ” کی مدد سے اقلیت نے اکثریت کو شکست دے دی

مستقبل قریب کی مجوزہ مدینہ ریاست کے عوام کا ایمان آج چیئرمین سینٹ کی کامیابی دیکھ کر تازہ اور پختہ ہو گیا ۔آج سینٹ کے چیئر مین کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ میں واضح اقلیت کو ” ...

مزید پڑھیں »

ایک ہفتے کے دوران شمالی کوریا کا تیسرا میزائل تجربہ، ٹرمپ حامی

پیانگ یانگ (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران تیسرا میزائل تجربہ کر ڈالا۔ حیران کن طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کی حمایت میں سامنے آ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے آٹھ روز کے ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:مریم نواز کی ریلی کا والہانہ استقبال

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔مریم نواز کی ریلی کا والہانہ استقبال۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف بے قصور تھے انہیں غلط سزا دی گئی ان کا قصور یہ تھا کہ ان کا کوئی ...

مزید پڑھیں »

ضمیرفروشی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتمادکی ناکامی کے بعد پیداہونے والی صورتحال نے بہت سارے سوالات کے جوابات دے دیئے ہیں جبکہ بہت سارے مزید سوالات کوجنم بھی دے دیاہے۔حکومت کی طرف سے کہاجارہاہے کہ جمہوریت کی فتح ...

مزید پڑھیں »

تحریک عدم اعتماد کی قرارداد ناکامی، بلاول بھٹو زرداری نے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد(پاک نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کی ناکامی کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی نے دغا کرنے والے ارکان کا سراغ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلاول بھٹو نے اس حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 12 اگست کو ہوگی

لاہور(پاک نیوز) ملک بھر میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم ذی الحج کل ہو گی۔رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ...

مزید پڑھیں »