شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 7, 2019

اب کا یوم آزادی پاکستان جنگ کے دھانے پر

پہلی اگست ۹۱۰۲ء سے ہی پاکستانی یوم آزادی منانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہو گئے ہیں۔ جسے جسے اگست کی۴۱/ تاریخ کی طرف بڑھ رہا ہے جوش آزادی بھی اپنی انتہاؤں کو چھونے لگا ہے۔اگر ہم بانی پاکستان قائد ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان کا جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہناہے کہ کے حالیہ فیصلے سے بین الاقوامی دستاویزات کی نفی ہوئی ہے تاہم اس سے کشمیریوں کی جہدوجہد آزادی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اقوام ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:کشمیر کی موجودہ صورت حال پر علاقے بھر کی سیاسی و جماعتیں یک زبان ہو گئیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار)کشمیر کی موجودہ صورت حال پر علاقے بھر کی سیاسی و جماعتیں یک زبان ہو گئیں۔مقبوضہ کشمیر کی سابقہ پوزیشن کو قائم رکھنے کے لیے حکومت کو آخری حد تک جانا چاہیے۔ کشمیر ہمارا ہے سارے کا سارا ...

مزید پڑھیں »

مودی سرکار کا اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔بلاول بھٹو

اسلام آباد(پاک نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کو ختم کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی آگ سے کھیل رہے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج انتقال کر گئیں

ممبئی(ڈیسک نیوز)بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج انتقال کر گئیں, سسشما سوراج کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہیں ہوسکیں، ان کی عمر 67 برس تھی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ ...

مزید پڑھیں »

آج ہمارے پاس دو راستے ہیں کہ جھک جائیں یا ڈٹ جائیں، شہباز شریف

اسلام آباد(پاک نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اقوام متحدہ کے منہ پر تھپڑ رسید کر دیا ہے، اب متفقہ قراردادوں سے ...

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل اور عالمی عدالت انصاف سمیت ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے،عمران خان

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ مودی سرکار کے انتخابی منشور پر عمل کا حصہ، بھارتی اقدام آر ایس ایس کا نظریہ ہے، پارلیمنٹ سے پیغام جانا چاہیے کہ ...

مزید پڑھیں »