شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 11, 2019

عید الاضحی سنت ابراہیمی زندہ کرنے کا دن

قربانی کے معنی ایسی چیز یا عمل کے ہیں جس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کیا جائے۔ اور جس بندے کو خالق کائنات کا قرب حاصل ہوجائے وہ دنیا میں بھی کامیا ب اور آخرت میں بھی ...

مزید پڑھیں »

ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں نے تباہی مچادی

اسلام آباد(پاک نیوز) ملک کے دیگر حصوں میں ہونے والے بارشوں نے تباہی مچادی ہے،خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں حادثات کے باعث چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بالائی سندھ میں بھی ہونے والی طوفانی بارش کے ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کا کاغذات نامزدگی فارم بنانے کا اختیار واپس کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی فارم بنانے کا اختیار پارلیمنٹ سے واپس مانگ لیا، فارم کو الیکشن ایکٹ سے نکال کر دوبارہ رولز میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔کاغذات نامزدگی سے ٹیکس گوشوارے، تعلیم، مقدمات، بیرون ملک ...

مزید پڑھیں »

امت مسلمہ محصور کشمیریوں کی مدد کرے: ڈاکٹر ذاکر نائیک

کوالالمپور(ڈیسک نیوز) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی مخالفت کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت سے ملک بدر کئے جانے والے مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مظلوم کشمیریوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اپنی کشمیر پالیسی،حکمت عملی پر نظر ثانی کر سکتا ہے؟

انڈیا کا پہلے بھی کشمیر پر فوجی طاقت کے بل بوتے جابرانہ قبضہ تھا،اب انڈیاکی طرف سے مقبوضہ ریاست کو انڈیا میں مدغم کرنے کے فیصلے کے بعد انڈیا کو کشمیر میں اپنا قبضہ برقرار رکھنے کے لئے بڑی تعداد ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی ہوم سیریز اکتوبرمیں سری لنکا سے ہوگی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی ہوم سیریز اکتوبرمیں سری لنکا سے شیڈول ہے۔گرین شرٹس 2021تک پہلے سائیکل میں چھ ہوم اوراوے سیریزکھیلیں گے۔جن میں سے پانچ دو اورایک تین ٹیسٹ پرمبنی ہے۔آئی ...

مزید پڑھیں »

خلیجی ممالک میں آج عیدالضحیٰ منائی جارہی ہے

کہ مکرمہ(ڈیسک نیوز) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے سب سے بڑے اجتماعات ہوئے جن میں لاکھوں فرزندان توحید اپنے مالک کے حضور سربسجود ہو ...

مزید پڑھیں »