شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 17, 2019

سابق صدر جنرل ضیاء الحق کی برسی آج منائی جارہی ہے

اسلام آباد(پاک نیوز)سابق صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کی آج 17اگست کو برسی منائی جارہی ہے۔ سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل محمد ضیاء الحق 12اگست1924ء کو بھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے، مارشل لاء کے ذریعے90روز کیلئے ...

مزید پڑھیں »

شہید لانس نائیک تنویر احمداور ،شہید محمد رمضان کو آبائی قبرستان میں آسودہ خاک کردیاگیا

اسلام آباد(پاک نیوز) ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید لانس نائیک تنویر احمد جہانیاں اور ،شہید محمد رمضان میاں چنوں کے آبائی قبرستان میں آسودہ خاک کردئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق جہانیاں میں شہید نائیک تنویر احمد ...

مزید پڑھیں »

کوٹ رادھاکشن: تاجروں اور دوکانداروں نے آئے روز خوردونوش اشیاء کی قیمتیں بڑھانا شروع کر دیں

کوٹ رادھاکشن (نمائندہ خصوصی) شہر کے تاجروں اور دوکانداروں نے آئے روز خوردونوش اشیاء کی قیمتیں بڑھانا شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق دوکانداروں اور تاجروں کی تنظیم کے فیصلوں کے مطابق آئے روز خوردو نوش اشیاء کی قیمتیں بڑھا ...

مزید پڑھیں »

نصرت فتح علی خان کو دنیا چھوڑے 22 برس گزر گئے

لاہور(نمائندہ شوبز) سروں کے بے تاج بادشاہ، عالمی شہرت یافتہ قوال اور گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی 22 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق استاد نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد ...

مزید پڑھیں »

خاموش مجاہد جنرل اختر عبدالرحمن شہید

اسلامی جمہوریہ پاکستان کاقیام ایک زندہ معجزہ ہے جبکہ اس کے دفاع اوراستحکام کیلئے بھی ماضی میں کئی معجزے ہوتے رہے ہیں اورا ن شا ء اللہ آئندہ بھی ہوں گے۔افغانستان میں پاکستان کے ہاتھوں روس کی رسوائی اورپسپائی کو ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، دنیا نے تسلیم کرلیا: وزیرخارجہ

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ تسلیم کرنے پر سلامتی کونسل کے اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس 19 اگست کو طلب

اسلام آباد(پاک نیوز) اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا اجلاس 19 اگست کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن کریں گے۔آل پارٹیز کانفرنس دن گیارہ بجے اسلام ...

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل اجلاس: پاکستان نے کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچا دی

نیویارک: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس ہوا.اجلاس کے بعد میڈیا کو ...

مزید پڑھیں »