شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 26, 2019

اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور(نمائندہ شوبز) معروف پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ دونوں کا نکاح انتہائی سادگی سے ہوا جس میں صرف قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کو مدعو کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی ۶۲ /اگست ۱۴۹۱ء کو قائم ہوئی

جیسے دوسری جماعتیں، لوگ قائم کرتے ہیں ویسے ہی بانی جماعت اسلامی حضرت مولانا ابو اعلیٰ موددی ؒ نے جماعت اسلامی، ۶۲/ اگست ۱۴۹۱ء کو قائم کی۔ اس میں اور دوسری جماعتوں میں فرق کیا ہے۔پہلی بات کہ اس کو ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) سابق کپتان مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی سے مستعفی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔انہوں نے کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

مصطفیٰ کمال کاکشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے کشمیر جانے کا اعلان

کراچی(پاک نیوز)پاک سر زمین پارٹی کے چئیرمین مصطفیٰ کمال نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے کشمیر جانے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاؤس ميں پريس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ بھارت ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر: انشا ء اللہ آئندہ صدی میں اسلام پوردنیا میں غالب آئے گا،پروفیسر راؤ اختر

بھائی پھیرو(نامہ نگار) جماعت اسالامی کے بانی سید مودودی کے افکار نے پاکستان سمیت تمام دنیا کے مسلمانوں میں دین کے غلبے کی جدوجہد کے جزبے کو فروغ دیا۔ جماعت اسلامی کے 79 ویں یوم تاسیس پر ایک تقریب سے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ایما پر ٹوئٹر کا صدر پاکستان اور مراد سعید کو نوٹس

اسلام آباد(پاک نیوز) اقوام عالم کو کشمیر میں بھارتی ظلم وستم دکھانے کی پاداش پر ٹوئٹر نے بھارتی ایما پر صدر پاکستان اور وزیر مواصلات مراد سعید کو نوٹس جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر ...

مزید پڑھیں »

” کشمیر کی بیٹیاں محمد بن قاسم کو پکار رہی ہیں“

کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت حکمران ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈران کی آنکھوں میں برسوں سے کھٹک رہی تھی۔ بی جے پی ہندو انتہا پسند آرایس ایس کا سیاسی ونگ ہے جس کی بنیاد ہی مسلم دشمنی ...

مزید پڑھیں »

قصور: بابا بلھے شاہ کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز

قصور(پاک نیوز) برصغیر پاک و ہند کے نامور صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے دو سو باسٹھ ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات آج سے قصور میں شروع ہوگئیں۔عرس کی تقریبات چھبیس اگست تک جاری رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کی پُکار

چارعشرے گزرنے کے باوجود ”سقوطِ ڈھاکہ“ کا دکھ سلامت، زخم ہرے اور شہیدوں کے لہو کی خوشبو نَس نس میں سمائی ہوئی۔ وہ 16 دسمبر 1971ء کادرد میں گندھا دن تھا جب ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں ہماری عظمتوں کی ...

مزید پڑھیں »

جاوید میانداد کا کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے بارڈر پر جانے کا اعلان

لاہور (پاک نیوز) سابق کرکٹر جاوید میانداد نے بھی کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے بارڈر پر جانے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں کشمیریوں کو ان کا حق ملنا چاہیے، پاکستان سے کوئی الگ نہیں کر سکتا۔پاکستان کے لیجنڈ سابق کرکٹر ...

مزید پڑھیں »