شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 29, 2019

کراچی کوکچرے سے پاک کیاجائے

دو سال قبل ایک شخص روزانہ گلی کاکچرااٹھاکرلے جانے لگا،ہم نے سمجھاشائدیہ سرکاری ملازم ہے جس کی صفائی کے حوالے سے یہ ذمہ داری لگی ہے کہ وہ روزانہ کچرااُٹھایاکرے،ہمارااندازہ اُس وقت غلط ثابت ہوگیاجب مہینہ پورے ہونے پر اس ...

مزید پڑھیں »

سرائے مغل اور گردونواح میں پرچی جوا عروج پر

سرائے مغل (نامہ نگار )سرائے مغل اور گردونواح میں پرچی جوا عروج پر شریف شہری عرصہ دراز سے پیسے کے لالچ میں ان ٹھگ مافیا سے لوٹے جا ہے ہیں جبکہ مقامی پولیس کو باقاعدہ منتھلی پہنچا دی جاتی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:مذہبی جماعتوں کاجمعہ کے دن یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منانے کا اعلان

بھائی پھیرو(نامہ نگار)حکومت سمیت جمعیت العلمائے اسلام،جمعیت اہلحدیث،جماعت اسلامی اور جمعیت العلمائے پاکستان اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کی طرف سے کشمیر بھائیوں کیلیے اپنا سب کچھ قربان کردینے کا عزم۔حکمران پارٹی سمیت مذہبی و سیاسی جماعتوں نے جمعہ ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:تیز رفتار کم سن رکشہ ڈرائیور نے بوڑھی گداگر کو کچل دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔تیز رفتار کم سن رکشہ ڈرائیور نے بوڑھی گداگر کو کچل دیا۔ہسپتال جا کر دم توڑ گئی۔رکشہ ڈرائیور موقع سے فرار۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گاوں بنگہ بلوچاں کی رہائشی اسی سالہ بوڑھی گداگرعورت خورشید ...

مزید پڑھیں »

لاہور، اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

لاہور(پاک نیوز) لاہور اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا، راول ڈیم میں پانی کی سطح 3 انچ اونچی ہونے سے ڈیم بھر گیا۔آج لاہور کے افق پر کالی گھٹائیں چھائیں تو کچھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا

راولپنڈی(پاک نیوز) پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجرجہ کر لیا۔ غزنوی میزائل کا تجربہ گزشتہ رات کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ...

مزید پڑھیں »

گلوکار مائیکل جیکسن کے مداح آج ان کی 61 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

نیویارک(نمائندہ شوبز) کنگ آف پاپ اور آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کے مداح آج ان کی 61 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کی آواز کے ساتھ ساتھ انوکھے ڈانس سٹائلز آج بھی اپنی انفرادی خصوصیت قائم رکھے ہوئے ہیں.مائیکل جیکسن ...

مزید پڑھیں »

امریکہ! کشمیر میں سازشی یا ثالثی

مقبوضہ کشمیر میں چار اور پانچ اگست کی درمیانی رات سے کرفیو لگا ہوا ہے نہ پانی نہ بجلی نہ ٹیلی کمیونیکیش نہ انٹرنیٹ معصوم کشمیریوں کا خون گلی نالیوں اور سٹرکوں پرپانی کی طرح بہایا جا رہا ہے اس ...

مزید پڑھیں »

ملکہ برطانیہ نے 5 ہفتوں کیلئے پارلیمنٹ معطل کرنے کی منظوری دے دی

لندن (ڈیسک نیوز) ملکہ برطانیہ نے وزیر اعظم بورس جانسن کی درخواست پر 5 ہفتوں کیلئے برطانوی پارلیمنٹ کو معطل کرنے کی منظوری دے دی۔برطانوی وزیراعظم نے ملکہ برطانیہ سے 11 ستمبر سے شروع ہونے والے برطانوی پارلیمنٹ کے سیشن ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن، مرکزی اجتماع کل شاہراہ دستور پر ہوگا

اسلام آباد(دنیا نیوز) ملک بھر میں کل کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جائے گا، دن بارہ سے ساڑھے بارہ بجے تک ٹریفک روک دی جائے گی، احتجاج کہاں کہاں ہوگا، ڈپٹی کمشنرز کو ٹاسک مل گیا، مرکزی اجتماع ...

مزید پڑھیں »