شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / 2019 / اگست (صفحہ 2)

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2019

پاکستان بھر میں کشمیر آور منانے کیلئے لوگ سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان میں شہر شہر، قریہ قریہ کشمیر آور منانے کیلئے لوگ سڑکوں پر نکل آئے، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور وادی میں مظالم کیخلاف بھارت کیخلاف شدیدا حتجاج کیا گیا۔ شرکا نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ ...

مزید پڑھیں »

مودی اپنے تکبر میں جو کر بیٹھا ہے اب کشمیر آزاد ہوگا۔عمران خان

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نریندر مودی سن لے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، پاک فوج تیار ہے، آج سارا پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، آزادی کیلئے آخری دم تک ساتھ دیں ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا صائب مطالبہ

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کے اس مطالبے کو کشمیریوں میں وسیع پیمانے پر پذیرائی حاصل ہوئی ہے کہ پاکستان حکومت آزاد کشمیر حکومت کو تحریک آزادی کشمیر کی نمائندہ حکومت کا درجہ دیا جائے۔ وزیر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی قوم آج کشمیری بھائیوں سے یکجہتی دکھائے گی

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان کے اعلان پر مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج بروز جمعہ مورخہ 30 اگست کو ”کشمیر آور“ منایا جائے گا۔دن کے 12 بجتے ہی وفاقی دارالحکومت کی تمام شاہراہوں پر ٹریفک ...

مزید پڑھیں »

کراچی کوکچرے سے پاک کیاجائے

دو سال قبل ایک شخص روزانہ گلی کاکچرااٹھاکرلے جانے لگا،ہم نے سمجھاشائدیہ سرکاری ملازم ہے جس کی صفائی کے حوالے سے یہ ذمہ داری لگی ہے کہ وہ روزانہ کچرااُٹھایاکرے،ہمارااندازہ اُس وقت غلط ثابت ہوگیاجب مہینہ پورے ہونے پر اس ...

مزید پڑھیں »

سرائے مغل اور گردونواح میں پرچی جوا عروج پر

سرائے مغل (نامہ نگار )سرائے مغل اور گردونواح میں پرچی جوا عروج پر شریف شہری عرصہ دراز سے پیسے کے لالچ میں ان ٹھگ مافیا سے لوٹے جا ہے ہیں جبکہ مقامی پولیس کو باقاعدہ منتھلی پہنچا دی جاتی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:مذہبی جماعتوں کاجمعہ کے دن یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منانے کا اعلان

بھائی پھیرو(نامہ نگار)حکومت سمیت جمعیت العلمائے اسلام،جمعیت اہلحدیث،جماعت اسلامی اور جمعیت العلمائے پاکستان اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کی طرف سے کشمیر بھائیوں کیلیے اپنا سب کچھ قربان کردینے کا عزم۔حکمران پارٹی سمیت مذہبی و سیاسی جماعتوں نے جمعہ ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:تیز رفتار کم سن رکشہ ڈرائیور نے بوڑھی گداگر کو کچل دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔تیز رفتار کم سن رکشہ ڈرائیور نے بوڑھی گداگر کو کچل دیا۔ہسپتال جا کر دم توڑ گئی۔رکشہ ڈرائیور موقع سے فرار۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گاوں بنگہ بلوچاں کی رہائشی اسی سالہ بوڑھی گداگرعورت خورشید ...

مزید پڑھیں »

لاہور، اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

لاہور(پاک نیوز) لاہور اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا، راول ڈیم میں پانی کی سطح 3 انچ اونچی ہونے سے ڈیم بھر گیا۔آج لاہور کے افق پر کالی گھٹائیں چھائیں تو کچھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا

راولپنڈی(پاک نیوز) پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجرجہ کر لیا۔ غزنوی میزائل کا تجربہ گزشتہ رات کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ...

مزید پڑھیں »