شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2, 2019

بیگمات ایسی بھی ہوتی ہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ جو بیگمات کے ہاتھوں زخمی ہونے والے واقعات ہیں 90فیصد سے زیادہ صحافیوں،شاعروں،دانشوروں،تجزیہ،تبصرہ اورکالم نگاروں کے ساتھ پیش آتے ہیں،وجوہات جانناچاہتے ہیں توبتائے دیتے ہیں،صحافی،دانشور،شاعر،تجزیہ،تبصرہ اورکالم نگاریعنی مفکرقسم کے لوگ زیادہ تراپنے ہی خیالات ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے کلبھوشن قونصلر رسائی کی پیشکش قبول کرلی

اسلام آباد(پاک نیوز) بھارت نے گرفتار دہشت گرد کلبھوشن یادیو کی قونصلر رسائی کی پاکستانی درخواست کو قبول کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے اپنے دہشت گرد کلبھوشن تک رسائی کی پاکستانی پیشکش قبول کرلی، آج بھارتی ناظم الامورگوروو ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کے مظالم، یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر آج اٹھایا جائے گا

برسلز(ڈیسک نیوز) یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر آج اٹھایا جائے گا، اجلاس میں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں زیر بحث آئیں گی۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اجلاس میں خصوصی طور ...

مزید پڑھیں »

لیڈر ہو تو ایسا ہو۔۔۔۔۔۔۔!!

ہمارے قائد محمد علی جناح ایک عظیم شخصیت تھے انہوں نے ملک پاکستان کا بحثیت "گورنر جنرل "قلمدان سنبھالنے کے بعد کئی ایک مد برانہ فیصلے کیے ملک کے جمہوری نظام کو ٹھوس بنیادوں پر استوار کرنے کے لئے اعلیٰ ...

مزید پڑھیں »

چونیاں:حضرت عمر فاروق کی زندگی ہمارے لئے ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے،افضل شاہین

چونیاں (نامہ نگار)حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عہدخلافت عدل و انصاف، بنیادی انسانی حقوق،اسلامی فتوحات، عظیم دینی و مذہبی خدمات کی بہترین مثال ہے۔ملک میں امن و امان لانے کیلئے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کی تحریک اور سعودی عرب

وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق عالمی رہنماؤں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں انہوں نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور اردن ...

مزید پڑھیں »

آخر دم تک عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جدو جہد کریں گے۔سینیٹرسراج الحق

بھائی پھیرو(نامہ نگار) آئی ایم ایف کی غلامی اور مہنگائی و بے روزگاری سے نجات دلانے کیلیے میدان میں نکلے ہیں۔کسان،صنعتکار،تاجر اور عوام بجٹ سے مطمئن نہیں۔آخر دم تک عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جدو جہد کریں گے۔سینیٹرسراج الحق ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آج کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دے گا، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(پاک نیوز) بھارتی جاسوس کو آج 2 ستمبر کو قونصلر رسائی دی جائے گی۔ بھارت کو ویانا کنونشن اور عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں قونصلر رسائی دی جا رہی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق ...

مزید پڑھیں »