شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 3, 2019

وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا، ہنگامی لینڈنگ

لاہور(پاک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ہیلی کاپٹر میں حافظ آباد سے لاہور آ رہے تھے۔اطلاعات ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا ہے جس کے باعث پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو ...

مزید پڑھیں »

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر ایک روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد(پاک نیوز) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر ایک روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے۔سعودی سفارتخانہ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کریں گے۔ سعودی وزیر خارجہ کی وزیر خارجہ شاہ محمود ...

مزید پڑھیں »

8ستمبر یوم نفاذ اردو

پاکستان کو معرض وجود میں آئے ستربرس بیت چکے ہیں۔ قیام پاکستان کی تحریک ہو یا تحریک آزاد جو بھی نام ہو اس میں مسلمانوں کے لیے الگ ریاست کا مطالبہ اس لیے کیا گیا تھا کہ انگریز کے انخلاء ...

مزید پڑھیں »

جنیدجمشیدکی 55 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

لاہور(پاک نیوز) معروف نعت خواں جنیدجمشیدکی 55 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے اب تک۔جنید جمشید نے نوے کی دہائی میں وائٹل سائنز میوزیکل گروپ بنایا تو تہلکہ مچ گیا ہر نوجوان کے لبوں پر بس اسی بینڈ کے گیت ہوتے ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان پہلی سیریز آسٹریلیاسے کھیلےگا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان نئے شیڈول کے مطابق سری لنکاسے ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی سیریز اپنی سرزمین پر ستمبراکتوبر میں کھیلے گا۔ٹیسٹ سیریز دسمبرمیں یواے ای میں کھیلی جائےگی۔تبدیلی کے نتیجے میں قومی ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ کاآغازآسٹریلیامیں کرے گی۔تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

تھانہ سٹی بھائی پھیرو نے دومعلوم اور ایک نامعلوم ڈاکووں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔اخبارات میں خبریں نمایاں طور پر شائع ہونے کے بعد تھانہ سٹی بھائی پھیرو نے دومعلوم اور ایک نامعلوم ڈاکووں کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی بھائی پھیرو سے چند گز دور ملتان روڈ پر ...

مزید پڑھیں »

مظلوم کشمیری 30 دن سے گھروں میں محصور، کھانے پینے کی اشیا ختم

سری نگر(ڈیسک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جبر کا آج 30 واں روز ہے، مظلوم کشمیری گھروں میں محصور ہیں، کھانے پینے کی اشیا ختم ہوگئیں، ادویات کی قلت کا سامنا ہے، مسلسل ایک ماہ کے کرفیو سے زندگی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان، یوم دفاع کا سلوگن جاری

راولپنڈی(پاک نیوز) آئیں چلیں شہید کے گھر، کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع کی تقریبات کے حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے پرومو جاری کر دیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ اس ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں سستے انصاف کی دہلیز بند

تحریک انصاف حکومت کا منشور تھا کہ انصاف کی فراہمی حکومتی اولین ترجیح ہے۔ لیکن صوبے پنجاب میں انصاف فراہم کرنے والے  ادارے کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ  بااثر سیاسی شخصیات وزیراعلیٰ شکایات سیل بند کروانے میں کامیاب ہوگئیں ...

مزید پڑھیں »

بھارت سے ادویات اور طبی آلات کی تجارت پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد(پاک نیوز) حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھارت سے ادویات اور طبی آلات کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کیے جانے اور جارحیت کے ...

مزید پڑھیں »