شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 5, 2019

آرمی چیف سے سعودی عرب اور اماراتی وزرائے خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی(پاک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور اماراتی وزرائے خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور خطے کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں‌ معزز مہمانوں‌ نے جنرل قمر ...

مزید پڑھیں »

چھ ستمبر یومِ دفاع اور یومِ یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) وزارت داخلہ نے چھ ستمبر كے حوالے سے نوٹیفیكیشن جاری كردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق چھ ستمبر کو یوم دفاع اور یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائے گا۔ چھ ستمبر کو ...

مزید پڑھیں »

کشمیر ہماری شہ رگ ہے اورہم65کی تاریخ دہرانے کیلئے تیارہیں

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے،کشمیرکیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے،آخری گولی،آخری سانس،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے خواہ ہمیں اس کیلئے ...

مزید پڑھیں »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ہندو خاتون پولیس افسر بن گئیں

کراچی(پاک نیوز) پاکستان کی پہلی ہندو خاتون پولیس افسر بن گئیں۔ سندھ پبلک سروس کمیشن نے گزشتہ روز مقابلے کے امتحان کے نتائج کا اعلان کیا تو کامیاب امیدواروں میں پشپا کماری بھی شامل تھیں۔ امتحان میں کامیابی کے بعد ...

مزید پڑھیں »

تمام اسپتال سرکاری ہی رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ایم ٹی آئی ایکٹ نجکاری نہیں ۔ تمام اسپال سرکاری ہی رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں وجاحت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس اسپتالوں ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ وادی: کرفیو کا 32 واں روز، کاروبار زندگی معطل، دکانیں بند

سرینگر(ڈیسک نیوز) مقبوضہ وادی میں کرفیو کا 32 واں روز ہے، لوگوں کے رابطے معطل، کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کی قلت کا سامنا ہے، مسلسل جبری پابندیوں کے باوجود سری نگر اور دیگر شہروں میں احتجاج جاری ہے۔وادی ...

مزید پڑھیں »

صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک نیوز) نیپرا نے بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے جس سے صارفین پر 24 ارب 60 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔بجلی جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی ...

مزید پڑھیں »